امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امید ظاہر کی ہے کہ اتوار سے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل شروع ہوجائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انتونی بلنکن نے کہا جنگ بندی سے متعلق حتمی معاملات پر امریکی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5860 خبریں موجود ہیں
شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے اپنے فوجیوں کو انوکھی ہدایت دیتے ہوئے یوکرین میں زندہ نہ پکڑ جانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ روس یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے فوجی اہکار بھی حصہ لے رہے ہیں، مزید پڑھیں
حماس پر شرائط نہ ماننے کا الزام لگاکر اسرائیل جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے لگا، اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ کابینہ اجلاس اب نہیں ہوگا۔ جنگ بندے معاہدے کی خبریں سامنے آنے کے بعد اب اسرائیلی وزیراعظم نے الٹا مزید پڑھیں
جنیوا (نمائندہ خصوصی) جبری گمشدگیوں سے متعلق پہلی عالمی کانگریس 15 سے 16 جنوری تک جنیوا میں انعقادکیاگیا ، جو انسانی حقوق کی اس سنگین خلاف ورزی کو روکنے اور اسے ختم کرنے کی عالمی جنگ میں ایک اہم قدم مزید پڑھیں
برامپٹن: میئر پیٹرک براؤن کو معزز کنگ چارلس III میڈل پیش کیا گیا، یہ میڈل اراکین پارلیمنٹ شفقت علی اور سونیا سدھو نے کے ہاتھوں دیاگیا۔ میئر براؤن برامپٹن کے پہلے فرد ہیں جنہیں یہ اعزاز دیاگیا ہے۔ یہ میڈل مزید پڑھیں
برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) جنوری کا مہینہ تمل ہیریٹیج منتھ کے طور پر منایا جاتا ہے، یہ وقت تمل کمیونٹی کی بھرپور تاریخ، ثقافت، عزم اور طاقت کو خراج تحسین پیش کرنے کا ہے۔برامپٹن، جو کہ کینیڈا میں ایک بڑی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں “حلال وِسکی” اور مکہ مکرمہ میں ایک بار کے قیام کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی حقیقت کے بارے میں وضاحت ضروری ہے۔ سعودی عرب میں شراب نوشی اور اس کی فروخت مزید پڑھیں
سعودی دارالحکومت ریاض سمیت ملحقہ علاقوں میں بادل خوب جم کر برسے شہری علاقوں میں جہاں بارش خوب جم کر برسی وہیں صحرائی وادیاں بھی خوب سیراب ہوگئیں بارش کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا . رپورٹس کے مطابق ریاض مزید پڑھیں
غیر قانونی تارکینِ وطن کو لیبیا سے اٹلی لے جانے والی کشتی پر 8 ماہ کی حاملہ شامی خاتون نے بچے کو دوران سفر کشتی پر ہی جنم دے دیا۔ یہ واقعہ آج علی ا لصبح پیش آیا جب ایک مزید پڑھیں
کاؤنٹی سرے : شہر گردونواح میں درجہ حرارت منفی 9سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے.درجہ حرارت منفی 9 ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے.محکمہ موسمیات کے مطابق کاؤنٹی سرے میں آئیندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت منفی مزید پڑھیں
