جو آج یوکرین میں ہورہا ہے وہ ممکنہ طور پر کل مشرقی ایشیا میں بھی ہوسکتا ہے، انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ جو آج یوکرین میں ہو رہا ہے، وہ ممکنہ طور پر کل مشرقی ایشیا میں بھی ہو سکتا ہے۔ واشنگٹن میں نیٹو سربراہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انٹونی بلنکن مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گیگ آرڈر کے خلاف اپیل مسترد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گیگ آرڈر کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ اپنے مقدمے کے بارے میں پبلک میں بات نہیں کرسکیں گے، نیو یارک کی عدالت نے “ٹرمپ گیگ آرڈر چیلنج کیس” چلانے سے انکار کر مزید پڑھیں

یونانی کوسٹ گارڈز پر بحیرہ روم میں درجنوں تارکین وطن افراد کو ہلاک کرنے کا الزام

یونانی کوسٹ گارڈز پر بحیرہ روم میں درجنوں تارکین وطن کو ہلاک کرنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈز تین سال کے عرصے میں بحیرۂ روم میں درجنوں تارکین وطن کی مزید پڑھیں

پیرس:عالمی ایونٹ برائے دفاع اور سلامتی میں سعودی عرب کی شرکت

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہونے والے یورو سٹوری (EUROSATORY 2024) عالمی ایونٹ برائے دفاع اور سلامتی میں سعودی عرب بھی شرکت کر رہا ہے۔ اس منصوبے میں سعودی حکومتی ادارہ جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز (GAMI) اور نجی مزید پڑھیں

برطانیہ میں انتخابات کے اعلان کے بعد 21 لاکھ لوگوں نے ووٹ رجسٹرڈ کروایا

برطانیہ میں 4 جولائی کو ہونے والے الیکشن کے لیے ووٹ رجسٹرڈ آج رات 12 بجے سے پہلے کروایا جا سکتا ہے، انتخابات کے اعلان کے بعد سے اب تک تقریباً 21 لاکھ افراد نے اپنا ووٹ رجسٹرڈ کروایا ہے۔ مزید پڑھیں

اللہ کے گھر کا غلاف بنانے والی فیکٹری کی طرف سے نیا غلاف کلید بردار کے حوالے کر دیاگیا

مکہ مکرمہ :اللہ کے گھر کا غلاف بنانے والی فیکٹری کی جانب سے نیا غلاف تیار کرکے بیت اللہ کے کلید بردار کے حوالے کر دیا. نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے وزیر حج عمرہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی 12ہزار مساجد میں نماز عید کے اجتماعات

سعودی عرب کی 12ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کی ادائیگی کی گئی۔لاکھوں پاکستانیوں نے بھی نماز عید کے اجتماعات میں شرکت کی۔یاد رہے کہ سعودی عرب اور امارات مزید پڑھیں