متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون میں جرمانے اور سزاؤں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون میں جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے۔یواےای حکومت کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ نئے ٹریفک قانون میں ٹریفک کے متعدد جرائم کے لیے سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں مزید پڑھیں

عالمی عدالت: نیتن یاہو کی گرفتاری کی درخواست کی سماعت کرنے والے جج تبدیل

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری درخواست کی سماعت کرنے والے عالمی عدالت کے جج کو تبدیل کر دیا گیا۔عالمی عدالت آئی سی سی نے نیتن یاہو کے وارنٹ کی درخواست کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل مزید پڑھیں

ہوابازی کی صنعت میں نیا انقلاب، دنیا کا سب سے بڑا کارگو ڈرون سامنے آگیا

ہوابازی کی صنعت میں نیا انقلاب، دنیا کا سب سے بڑا کارگو ڈرون سامنے آگیا۔ایئر وائٹ وہیل نے اپنے W5000 کی نقاب کشائی کی ہے جو دنیا کا اپنی نوعیت کا سب سے بڑا بغیر پائلٹ کے کارگو ڈرون ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی فاسٹ فوڈ چین ’میکڈونلڈ‘ نے برگر سے پیاز نکالنا شروع کردی

امریکی فاسٹ فوڈ چین ’میکڈونلڈ‘ کے برگر سے جڑے فوڈ پوائزننگ کے کیسز کے بعد مختلف امریکی ریسٹورنٹس نے مینیو آئٹمز سے پیاز نکالنا شروع کردی ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی 10 ریاستوں میں گزشتہ ماہ ای مزید پڑھیں

صبح 7 بج کر 7 منٹ پر عین کعبۃ اللہ کے اوپر دیکھا گیا:انجینئر ماجد ابوزاہرہ

چاند جمعہ کی علی الصباح عین کعبۃ اللہ کے اوپر دیکھا گیا۔سبق ویب سائٹ نے سعودی عرب میں فلکیاتی علوم کمیٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابوزاہرہ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ چاند جمعہ کی صبح مکہ مکرمہ کے مزید پڑھیں

بھارت کے85 مسافر طیاروں کو بم سے اڑا دینے کی دھمکیاں

بھارتی حکومت طیاروں کی سیکیورٹی کے حوالے سے پریشان ہوگئی ہے مزید 85 مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔انڈین میڈیا کے مطابق مرکزی حکومت کے تمام تر دعووں کے باوجود بھارت میں فضائی سفر لوگوں مزید پڑھیں

لبنان: بے گھر افراد کی مدد کیلئے ماہانہ 250 ملین ڈالر درکار

لبنان میں بحران کو ختم کرنے کیلئے موجودہ انچارچ ناصر یاسین نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان میں بے گھر افراد کی مدد کیلئے ماہانہ ڈھائی سو ملین ڈالر کی ضرورت ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مزید پڑھیں