امتحانی پرچوں کے لیک ہونے کیخلاف احتجاج، سلمان خان نے طلبہ کی حمایت کر دی

ممبئی (بھارتی میڈیا) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے امتحانی پرچوں کے لیک ہونے کیخلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ ایک پُرامن تحریک پُرتشدد صورت اختیار کر گئی۔ مزید پڑھیں

طلبہ پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کو غنڈہ کہنے پرکسی کی پرواہ نہیں:اریجیت سنگھ

ممبئی (بھارتی میڈیا) بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ نے نئی دہلی میں احتجاج کرنے والے طلبہ پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ پر لاٹھی چارج کرنے والے پولیس اہلکاروں کو غنڈہ کہنے پر انہیں مداحوں کی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکر میں آگ، دو ٹینکر واپس لوٹ گئے: پاسدارانِ انقلاب

تہران (پاسدارانِ انقلاب) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں بارودی سرنگوں والے راستے سے گزرنے کی کوشش کے دوران تین آئل ٹینکروں میں سے ایک میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، مزید پڑھیں

سعودی امریکا ایٹمی معاہدہ، اسرائیلی اپوزیشن کی شدید تنقید، اسے اسٹریٹیجک تباہی قرار دے دیا

تل ابیب (رائٹرز، اے ایف پی، ایسوسی ایٹڈ پریس، اسرائیلی میڈیا) امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سویلین ایٹمی تعاون کے معاہدے پر اسرائیلی اپوزیشن نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے لیے “اسٹریٹیجک تباہی” مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ٹرمپ کا ایران پر مزید حملوں کا حکم

واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کو ایران کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر “جہنم کے دروازے کھول دیے جائیں”۔ مزید پڑھیں

ہم تیل فروخت نہیں کریں گے تو کوئی بھی نہیں کر سکے گا:باقر قالیباف

تہران (نیٹ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی ٹیم کے رکن باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اگر ایران خطے میں تیل فروخت نہیں کرے گا تو پھر کوئی بھی تیل فروخت نہیں کر سکے گا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

سعودی عرب سے روانہ ہونے والے 2 آئل ٹینکروں نے بحیرۂ احمر میں یوٹرن لے لیا

لندن (ایجنسیاں) سعودی عرب سے چین اور بھارت کے لیے خام تیل لے کر روانہ ہونے والے دو آئل ٹینکروں نے بحیرۂ احمر میں اپنا راستہ تبدیل کرتے ہوئے یوٹرن لے لیا۔شپنگ ڈیٹا کمپنی کے مطابق دونوں آئل ٹینکر اب مزید پڑھیں

حوثی تنظیم انصار اللہ کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں پر حملے کا دعویٰ

صنعاء (انصار اللہ، برطانوی میری ٹائم ایجنسی) یمن کی حوثی تنظیم انصار اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا ہے۔ انصار اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

امریکا: ایوانِ نمائندگان نے 1.15 ٹریلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کر لیا

واشنگٹن (خبر ایجنسیاں) امریکا کے ایوانِ نمائندگان نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران 1.15 ٹریلین ڈالر مالیت کا غیرمعمولی دفاعی بجٹ منظور کر لیا۔ایوان میں بل 212 کے مقابلے میں 216 ووٹوں سے منظور ہوا۔ اس کی حمایت مزید پڑھیں

ایران سے جنگ میں ہلاک 4 امریکی فوجیوں کی میتیں امریکا پہنچا دی گئیں

واشنگٹن/ڈوور، ڈیلاویئر (خبر ایجنسیاں) ایران سے جاری جنگ میں ہلاک ہونیوالے 4 امریکی فوجیوں کی میتیں امریکا پہنچا دی گئیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست ڈیلاویئر کے ڈوور ایئر فورس بیس پر قومی پرچم میں لپٹی فوجیوں کی میتیں وصول کیں۔ مزید پڑھیں