چرچل بندرگاہ میں سرمایہ کاری پرصوبائی سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

ٹورنٹو (کینیڈین پریس) مینی ٹوبا حکومت نے چرچل بندرگاہ میں بڑے تعمیراتی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر صوبائی سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کیا جاسکے۔ وزیراعلیٰ واب کینیو نے مزید پڑھیں

کینیڈا میں ایک کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ہدف، اربوں ڈالر کے منصوبوں کا اعلان

ٹورنٹو (کینیڈین پریس) کینیڈا کے پہلے قومی سرمایہ کاری سربراہی اجلاس کے پہلے روز اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے متعدد اعلانات کیے گئے، جبکہ وفاقی حکومت نے بڑے سرمایہ کاروں کیلئے ٹیکس پالیسی میں بھی تبدیلی کا اعلان کیا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی کی تقریبات روسی ارب پتی نے جزوی طور پر اسپانسر کیں

نیویارک (ایسوسی ایٹڈ پریس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی اہلیہ بیٹینا ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ مئی میں بہاماس میں ہونے والی ان کی شادی کے بعد کی تقریبات کے اخراجات کا ایک حصہ مزید پڑھیں

47 سالہ شخص پر 16 سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کا الزام، پولیس کو مزید متاثرین کا شبہ

ونڈسر (ونڈسر پولیس) 47 سالہ شخص کو 16 سالہ لڑکے سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ پولیس کو شبہ ہے کہ اس کے مزید متاثرین بھی ہوسکتے ہیں۔پولیس کے مطابق 16 سالہ مزید پڑھیں

ایمی ایوارڈز میں سیلی فیلڈ نے کینیڈا کا ذکر کیا، ہالی ووڈ میں کیتھرین اوہارا کو خراجِ عقیدت

لاس اینجلس (کینیڈین پریس) امریکا اور کینیڈا کے درمیان موجودہ کشیدہ تعلقات کی جھلک پیر کی شب ہالی ووڈ میں ہونے والی ایمی ایوارڈز کی تقریب میں بھی نظر آئی، جہاں اداکارہ سیلی فیلڈ نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل مزید پڑھیں

کینیڈا میں نصف سے زائد والدین بالغ بچوں کی مالی مدد کر رہے ہیں: آر بی سی رپورٹ

ٹورنٹو (کینیڈین پریس، آر بی سی) رائل بینک آف کینیڈا کی نئی رپورٹ کے مطابق بالغ بچوں والے نصف سے زائد کینیڈین والدین اب بھی ان کے اخراجات پورے کرنے میں مالی مدد فراہم کر رہے ہیں، جن میں راشن مزید پڑھیں

کیلگری شاو میں طویل عرصے سے کنزرویٹو نشست این ڈی پی نے جیت لی

کیلگری (کینیڈین پریس) البرٹا میں ناہید نینشی کی قیادت میں نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے پیر کو کیلگری شاو کے ضمنی انتخاب میں کامیابی کا اعلان کر دیا۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق این ڈی پی نے طویل عرصے سے کنزرویٹو مزید پڑھیں

وزیراعظم مارک کارنی کی عالمی سرمایہ کاروں کو کینیڈا میں سرمایہ کاری کی دعوت

ٹورنٹو (سی بی سی) کینیڈا کے کاروباری رہنماؤں اور سیاست دانوں نے عالمی سرمایہ کاروں کو ملک میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کینیڈا کیلئے مزید پڑھیں

سسکیچیوان میں 58 سالہ شخص بیٹی اور بہن سے بار بار جنسی زیادتی کا مجرم قرار

سسکیچیوان (سی بی سی) سسکیچیوان کے سسکیٹون کے مغرب میں رہنے والے 58 سالہ شخص نے اپنی نوعمر بیٹی سے بار بار جنسی زیادتی اور اپنی بہن سے جنسی زیادتی سمیت دیگر جرائم کا اعتراف کرلیا، جس پر عدالت نے مزید پڑھیں

واشنگٹن:ڈونلڈٹرمپ کے کینیڈین مصنوعات پر نئے 50 فیصد محصولات نافذ

واشنگٹن (سی بی سی، وائٹ ہاؤس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا سے درآمد کی جانے والی مزید 110 مصنوعات پر عائد 50 فیصد محصولات منگل کی نصف شب کے بعد نافذ ہوگئے جبکہ نمک، چینی، سیمنٹ اور مزید پڑھیں