بوسٹن:مراکش نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا کر تین قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے

بوسٹن(فیفا، اسپورٹس رپورٹس)فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے اہم میچ میں مراکش نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے شکست دے کر تین قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے، جبکہ شکست کے باوجود اسکاٹ لینڈ کی اگلے مرحلے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنوبی لبنان پر حملے روکنے کا حکم دے دیا

یروشلم / بیروت(اسرائیلی میڈیا، غیر ملکی خبر رساں ادارے)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے جنوبی لبنان پر جاری فضائی حملے روکنے کا حکم دے دیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم نیتن یاہو اور وزیر دفاع کی امریکا مزید پڑھیں

جنگ بندی مذاکرات کیلئے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگیا

زیورخ / برجن اسٹاک(غیر ملکی میڈیا، سرکاری ترجمان)ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں ہوگا، جس کے لیے دونوں ممالک کے وفود کی آمد جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت مزید پڑھیں

اٹلی کی وزیراعظم میلونی کا صدر ٹرمپ پر ایک اور وار، الزامات مسترد

روم( غیر ملکی میڈیا)اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ان کے الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا کا ساتھ نہ دینے پر اٹلی میں جارجیا میلونی کی مقبولیت کم ہو رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(امریکی میڈیا، سوشل میڈیا بیانات)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی اپنے ملک میں مقبولیت میں کمی واقع ہو رہی ہے، اور اس کی ایک وجہ ان کا بعض بین الاقوامی معاملات میں امریکا مزید پڑھیں

اونٹاریوکے عوام ایسی حکومت کے خواہاں ہیں جس پر اعتماد کیا جا سکے:لی فیئرکلاف

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)اونٹاریو لبرل پارٹی کی قیادت کی امیدوار اور ایٹوبیکو لیک شور سے رکن صوبائی اسمبلی لی فیئرکلاف نے کہا ہے کہ پورے صوبے کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں اور اب وہ ایسی حکومت کے خواہاں ہیں مزید پڑھیں

نیو یارک:اسرائیلی سفیر اور اقوام متحدہ کی عہدیدار کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

نیو یارک( رائٹرز، اقوام متحدہ)اقوام متحدہ میں بچوں اور مسلح تنازعات سے متعلق ایک عوامی اجلاس کے دوران اس وقت سخت کشیدگی پیدا ہوگئی جب اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینن اور اقوام متحدہ کی اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان تلخ جملوں مزید پڑھیں

برطانیہ: چڑیا گھر میں تین سالہ بچہ مگرمچھوں کے احاطے میں جا گرا

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے ایک چڑیا گھر میں خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں تین سالہ بچہ اچانک مگرمچھوں کے مخصوص احاطے میں جا گرا، جس کے بعد وہاں موجود افراد میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ https://www.youtube.com/watch?v=dFEjAZSXlr8 پولیس کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں دو مسافر ٹرینوں کا تصادم، ڈرائیور جاں بحق، 9 افراد کی حالت تشویشناک

کاؤنٹی سرے (برطانوی میڈیا، ایمبولینس سروس، حکام)برطانیہ کے وسطی علاقے میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان ہونے والے ہولناک تصادم میں ایک ٹرین ڈرائیور جاں بحق جبکہ 9 افراد کی حالت تشویشناک ہے، پولیس اور حادثاتی تحقیقات کرنے والے اداروں مزید پڑھیں