ٹیولپ صدیق کو برطانیہ کا سٹی منسٹر مقرر کر دیا گیا۔بلومبرگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹیولپ صدیق کو برطانیہ کا سٹی منسٹر مقرر کیا گیا ہے جو مالیاتی خدمات کے شعبے کی نگرانی کی ذمہ دار وزیر ہیں۔ 41سالہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4737 خبریں موجود ہیں
روس یوکرین تنازع کے بعد یورپی ممالک ماسکو کے خلاف ہیں لیکن ایک یورپی ملک کے وزیراعظم نے روس کو ناقابل تسخیر قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے ایک انٹرویو میں ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان کا کہنا ہے مزید پڑھیں
بھارت میں ایک مسلمان وزیر نے بسم اللہ پڑھ کر عہدے کا حلف لیا جس پر بھارت میں ہندو انتہا پسند حکمراں جماعت بی جے پی آپے سے باہر ہوگئی۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں 11 وزرا مزید پڑھیں
تہران: نو منتخب ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے اپنے ملک کے اسرائیل مخالف مؤقف کی توثیق کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نو منتخب ایرانی صدر نے اسرائیل مخالف پالیسی کی توثیق کر دی ہے، مسعود پیزشکیان نے مزید پڑھیں
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس کی کرائم برانچ نے غریبوں کے گردے نکال کر انہیں بیچنے والی خاتون ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزمہ ڈاکٹر کے علاوہ دیگر 6 افراد مزید پڑھیں
برازیل کا بدنام زمانہ منشیات ڈیلر اپنی بیوی کی بے وقوفی کی وجہ سے پکڑا گیا، جس نے انسٹا گرام پر سیر و تفریح کی تصاویر پوسٹ کیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس منشیات فروش مزید پڑھیں
واشنگٹن: پینٹاگون کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پر فضائی حملوں کا تعلق پاکستان کے خود مختار فیصلوں سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ترجمان پینٹاگون میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں
لندن: نومنتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر اور نئے ایم پیز نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا، کیئر سٹارمر اور 650 ایم پیز اور ان کی کابینہ نے کامنز رول پر دستخط کردیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا مزید پڑھیں
ہیوسٹن: سمندری طوفان بیرل نے امریکی ریاست ٹیکساس میں تباہی مچا دی ہے اور بجلی کا بحران پیدا کر دیا ہے، مختلف حادثات میں 8 افراد کی ہلاکتیں بھی رپورٹ کی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مزید پڑھیں
واشنگٹن: صدر جو بائیڈن کو الیکشن کی دوڑ سے باہر ہونا چاہیے یا نہیں، ڈیموکریٹس اس معاملے پر کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے قانون سازوں نے گزشتہ روز امریکی صدر مزید پڑھیں
