ممبئی:کنگنا رناوت کا اے آر رحمان کیساتھ نیا تنازع شروع

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت اور نامور موسیقار اے آر رحمان کے درمیان نیا تنازع سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے الزام لگایا کہ اے آر رحمان نے ان کی ہدایت کردہ فلم ایمرجنسی مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے پر بنگلادیش کرکٹ کی وضاحت

بلاوایو(سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے میچ سے قبل ٹاس کے دوران بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے کے واقعے پر وضاحت جاری کردی ہے۔ واقعہ زمبابوے کے شہر بلاوایو میں بنگلادیش مزید پڑھیں

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو16 ممالک کیلئے سفری انتباہ جاری کردیا

لندن(نامہ نگار)ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث برطانوی دفتر خارجہ نے علاقائی صورتحال بگڑنے اور بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 16 ممالک کیلئے اپنے شہریوں کو سفری انتباہ جاری کردیا ہے۔ برطانوی حکام نے خاص مزید پڑھیں

کیا امریکا ہیرو ہے یا طاقتور ترین ولن؟ عالمی مثالیں سوال اٹھانے لگیں

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وینزویلا میں امریکا کی جانب سے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جبکہ ماضی میں لیبیا کے کرنل معمر قذافی کو امریکی ڈالر سے علیحدگی کے بعد قتل کیا گیا۔ عراق میں صدام حسین کو مزید پڑھیں

واشنگٹن: ایران پر حملہ نہ کرنے کیلئے کسی نے قائل نہیں کیا، خود فیصلہ کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(وائٹ ہاؤس، امریکی میڈیا، ٹروتھ سوشل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ نہ کرنے کے فیصلے کیلئے کسی نے انہیں قائل نہیں کیا بلکہ انہوں نے خود اپنے آپ کو قائل کیا۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے مزید پڑھیں

بھارت: مفتی انس نے بالی ووڈ چھوڑنے کیلئے برین واش نہیں کیا، ثنا خان

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ثنا خان نے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے کہ ان کے شوہر مفتی انس سید نے انہیں فلم انڈسٹری چھوڑنے اور مذہب کی جانب راغب کرنے کے لیے برین واش کیا۔ ثنا خان مزید پڑھیں

روس: ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تعلقات حقیقی معنوں میں مفید ہیں

ماسکو (روسی سفارتخانہ)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی طور پر مفید ہیں۔روسی سفارتخانے کے اعلامیے کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے روس اور پاکستان کے تعلقات پر بات کی اور کہا مزید پڑھیں

بھارت: ایٹہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کا پوسٹ مارٹم اکیلے کروایا

ایٹہ، اتر پردیش ( بھارتی میڈیا)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ایٹہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں 10 سالہ بچے نے اپنی 52 سالہ والدہ کا پوسٹ مارٹم کروانے کے لیے اسپتال تنہا پہنچا۔ والدہ ٹی بی اور مزید پڑھیں

امریکا: منیاپولس میں فیڈرل ایجنٹس نے معذور خاتون کو گاڑی سے کھینچ کر گرفتار کر لیا

منیاپولس( اے بی سی نیوز، امریکی میڈیا)امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیاپولس میں منگل کے روز فیڈرل ایجنٹس نے عالیہ رحمان نامی خاتون کو گاڑی سے کھینچ کر گھسیٹ دیا۔ عالیہ رحمان نے بتایا کہ اپنی معذوری کا بتانے کے مزید پڑھیں