اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جاسکتا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ریئر ایڈمرل ہگاری نے کہا کہ یہ کہنا کہ ہم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5249 خبریں موجود ہیں
فرانسیسی خاتون اول بریجیٹ میکرون پر جنس تبدیلی کا الزام عائد کرنے والی دونوں خواتین پر دائر مقدمے کی سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022 میں بریجیٹ میکرون نے 2 خواتین امنڈائن رائے اور مزید پڑھیں
جنوبی کوریا نے روس اور شمالی کوریا کے جامع اسٹریٹیجک پارٹنرشپ معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی شمالی کوریا کیلئے فوجی امداد سے جنوبی کوریا اور روس کے تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ جنوبی مزید پڑھیں
رواں سال مناسک حج کی ادائیگی کے دوران انتقال کرجانے والے بیشتر تیونسی اور اردنی شہریوں سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ بغیر حج پرمٹ سعودی عرب میں داخل ہوئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سال مزید پڑھیں
برسلز کے مئیر فلپ کلوز نے کہا ہے کہ بیلجیئم میں اسرائیلی سفیر بہت سی ’نان سینس‘ باتیں کر رہی ہیں۔ برسلز کے شہریوں کے تحفظ کے بارے میں سوچنا ہماری ذمہ داری ہے اور اس کیلئے ہم ہر وہ مزید پڑھیں
اوٹاوا: کینیڈین فوج نے داڑھی اور دیگر ذاتی آرائشات کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں فوجی جوانوں کے ڈریس کوڈ اور ذاتی آرائش کے متعلق سخت ہدایات دی گئی ہیں۔کینیڈین آرمڈ فورسز (سی اے مزید پڑھیں
سڈنی: کینیڈا، امریکا اور دیگر ممالک بعد آسٹریلیا نے بھی بھارت کے مزید 4 جاسوسوں کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے جن میں سے کچھ سفارت کار کے طور پر کام کر رہے تھے۔ چار جاسوسوں کی بے دخلی مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ امریکی فلسفی نوم چومسکی کی اہلیہ نے ان کی موت سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ہے۔اپنے بیان میں نوم چومسکی کی اہلیہ نے کہا کہ نامور فلسفی حیات ہیں اور ان کے انتقال کی خبریں جھوٹی مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بارڈر امیگریشن پر سیاست کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے، مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ مزید پڑھیں
