ایرانی دارالحکومت تہران میں اسماعیل ہنیہ کی دیو قامت تصویر پر انتقامی نعرے عبرانی زبان میں درج کیے گئے ہیں۔ نعرے کا اردو ترجمہ ہے کہ ’سخت جواب کا انتظار کرو‘ دوسری جانب اردن نے کہا ہے کہ اسرائیل غنڈہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5834 خبریں موجود ہیں
سرد جنگ کے بعد امریکا اور روس کے درمیان قیدیوں کا بڑا تبادلہ ہوا ہے۔ ترکیہ کے تعاون سے روس اور امریکا کے درمیان 24 قیدیوں کا تبادلہ ہوا۔ روس نے قیدیوں کے تبادلے میں سابق امریکی میرین پال وہیلن مزید پڑھیں
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ان بیٹی اوربہو ایناس ہنیہ کی جانب سے دل کو چھو لینے والا بیان سامنے آئے ہیں۔بیٹی سارہ اسماعیل ہنیہ نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کو مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں کل بعد نماز جمعہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ حکومت نے فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کی مذمت کے طور پر کل پاکستان بھر مزید پڑھیں
بھارت کے سابق کرکٹر اور کوچ انشومن گایکواڈ 71 برس کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کرکٹر خون کے کینسر سے زندگی کی طویل جنگ کے بعد گزشتہ روز وفات پاگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل حزب اللّٰہ اور حماس رہنماؤں کو شہید کرکے مزاحمتی تحریک روکنے کا خواب دیکھ رہا ہے، حزب اللّٰہ کل سے اپنی کارروائیاں دوبارہ بحال کر دے گی۔ بیروت میں مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم پر پابندی عائد کردی گئی، حسینہ واجد حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری و دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جماعت اسلامی اور اس کے طلبا مزید پڑھیں
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی مبصرین کا کہنا ہے اسپائک این ایل او ایس جدید ترین اسرائیلی گائیڈڈ میزائل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپائک این ایل او ایس میزائل اپنے راستے مزید پڑھیں
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت تہران کے گیسٹ ہاؤس میں پہلے سے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے ہوئی، یہ بم دو ماہ قبل اِس اہم ترین عمارت میں اسمگل کیا گیا مزید پڑھیں
ویلنس سینٹر سے اغوا کی گئی خاتون کو “سنگین چوٹیں” آئیں جو موت کا باعث بن سکتی ہیں: پولیس.ینگ ژانگ، 57، کو گزشتہ جمعرات کو ووڈ بائن ایوینیو کے ویلنس سینٹر میں دیکھا گیا تھا جہاں وہ کام کر رہی مزید پڑھیں
