بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی کے رہنما بابا صدیق کو ممبئی میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کی میت کو قبرستان لے جاتے ہوئے بارش بھی برستی رہی۔بابا صدیق کو گزشتہ روز ان کے بیٹے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1854 خبریں موجود ہیں
پیرس ادبی فورم کا انالکو یونیورسٹی پیرس میں پہلے عالمی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، یہ مشاعرہ پیرس کی معروف تنظیم پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام اور تعاون سے منقد ہوا۔ عالمی مشاعرے میں یورپ کے معروف شعراء کرام مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفنی کے حاملہ ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک تقریب میں تقریر کے دوران بتایا کہ ان کی مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما بابا صدیق کو ممبئی میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بابا صدیق کو باندرہ میں ان کے بیٹے کے دفتر مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر بارک اوباما موجودہ نائب صدر اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت میں سامنے آگئے۔پیٹس برگ میں کملا ہیرس کے انتخابی دفتر میں ووٹرز کے مختصر ہجوم سے خطاب میں بارک مزید پڑھیں
لندن: ساؤتھ پورٹ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر مسجد جلانے کی پوسٹ شیئر کرنے والے شخص کو سزا سنادی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک شخص نے ساؤتھ پورٹ واقعے کے بعد مزید پڑھیں
والدین کی خواہش ہوتی ہے بیٹی کو شادی کے موقع پر آسائش کی تمام چیزیں فراہم کی جائیں اور اس کو سسرال میں ہر وہ چیز فراہم کی جائے کہ بیٹی کے کام آسکے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا مزید پڑھیں
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا کہنا ہے کہ وہ ترک عوام کی بہت عزت کرتے ہیں اور ان کے ملک کے ترکیہ کے خلاف کبھی کوئی جارحانہ عزائم نہیں تھے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے مزید پڑھیں
غزہ میں حماس سے لڑائی کے دوران میجر سمیت تین اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کردیا گیا، اسرائیلی فوج کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے مرنے کی تصدیق کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز نے جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج نے تصدیق کی ہے کہ نقورہ میں واقع اس کا ہیڈکوارٹر 48 گھنٹوں میں دوسری مزید پڑھیں