سعودی عرب:عارضی ورک ویزےکی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا

سعودی عرب میں حج اور عمرے کے دوران ورک ویزے کی خلاف ورزی پر جرمانے سے متعلق وضاحت آگئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حال ہی میں منظور شدہ قواعد کے مطابق سالانہ حج کے سیزن اور مزید پڑھیں

ہماری اولین ترجیح اسرائیل کو شکست فاش دینا ہے: حزب اللہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے وحشانہ بمباری کے باوجود اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اس کی اولین ترجیح دشمن کو شکست فاش دینا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ میڈیا مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائیہ کا وسطی بیروت کے دو محلوں پرحملہ11ہلاک،48 زخمی

اسرائیلی فضائی حملوں میں جمعرات کی رات وسطی بیروت میں دو محلوں کو نشانہ بنایا، مبینہ طور پر حزب اللہ کے اہلکار کو نشانہ بنایا اور 11 افراد ہلاک اور 48 دیگر زخمی ہوئے۔لبنانی وزارت صحت کے مطابق یہ حملے مزید پڑھیں

ادب کا نوبیل انعام پہلی بار جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ نے اپنے نام کرلیا

ادب کا نوبیل انعام پہلی بار جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ نے اپنے نام کرلیا۔خبر ایجنسی کے مطابق رواں برس جنوبی کوریا کی مصنفہ ہان کانگ کو نوبیل انعام برائے ادب دیا گیا ہے۔ نوبیل کمیٹی کے مطابق ہان مزید پڑھیں

غزہ : اسرائیلی فضائیہ کاجبالیہ میں صحافیوں پر میزائیل حملہ

غزہ:اسرائیل میزائیل حملے میں ایک صحافی جاں بحق ، ایک شدید زخمی ہوگیاہے. اسرائیلی فوج نے صحافیوں پر حملے کے بعد، امدادی ٹیمز کو بھی نشانہ بنایا.اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کے فلسطینی فوٹو گرافر کو نشانہ بنایا .اسرائیلی شوٹرز نے مزید پڑھیں

ایران کے میزائل حملے کا جواب حیران کر دینے والا ہوگا:اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے ایران کے میزائل حملے کا جواب حیران کر دینے والا ہوگا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی آرمی ریڈیو اور اخبار ہاریٹز نے بتایا مزید پڑھیں

معروف بھارتی کاروباری گروپ ’ٹاٹا‘ کے سربراہ رتن ٹاٹا چل بسے

معروف بھارتی کاروباری گروپ ’ٹاٹا‘ کے سربراہ رتن ٹاٹا اسپتال میں کچھ روز زیر علاج رہنے کے بعد چل بسے۔ٹاٹا سنز کے اعزازی چیئرمین رتن ٹاٹا کو دو روز قبل طبیعت کی ناسازی کے باعث تشویش ناک حالت میں اسپتال مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے بے بس سیکریٹری جنرل نے اپنا مطالبہ پھر دہرا دیا

اقوام متحدہ کے بے بس سیکریٹری جنرل نے غزہ اور لبنان میں جنگ بندی سے متعلق اپنا مطالبہ پھر دہرا دیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں مزید پڑھیں

’خون اب تک آنسوؤں کی طرح بہایا جا رہا ہے‘:پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے اسرائیل حماس جنگ کو ایک سال مکمل ہونے پر تنازع ختم نہ کرانے پر عالمی طاقتوں کی ناکام سفارتکاری پر کڑی تنقید کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل حماس تنازع مزید پڑھیں

’ایران اسرائیل پر ہزاروں میزائل داغنے کیلئے تیار ہے‘:پاسداران انقلاب

تہران: ایران نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ تہران گزشتہ ہفتے کیے گئے میزائل حملے سے بھی بڑا حملہ کرنے کیلئے تیار ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کے ایک سینیئر کمانڈر نے بتایا کہ اگر اسرائیل کی مزید پڑھیں