نارتھ اٹلانٹک کونسل (این اے سی) نے ڈچ وزیر اعظم مارک روٹ کو نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کا اگلا سیکریٹری جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مارک روٹ یکم اکتوبر 2024 سے سیکریٹری جنرل کے طور پر اپنے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6248 خبریں موجود ہیں
کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے پر عوام کا احتجاج رنگ لے آیا، صدر ولیم روٹو نے مالیاتی بل پر دستخط نہیں کیے۔ مقامی میڈیا کے مطابق صدر نے مالیاتی بل کو ترامیم کےلیے واپس پارلیمنٹ بھجوا دیا ہے۔ صدارتی دفتر مزید پڑھیں
معروف سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کا امریکا کو دنیا کے پہلے جوہری بم تیار کرنے کی ترغیب دینے کے حوالے سے لکھا جانے والا خط نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 1939ء میں صدر فرینکلن مزید پڑھیں
امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ایک خاندان نے امریکی خلائی ایجنسی ناسا سے ہرجانے کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رواں سال کے آغاز میں فلوریڈا میں ایک گھر پر خلائی کچرا آگرا تھا جس کے بعد گھر میں مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا درجہ حرارت 50 ° C سے تجاوز کر گیا ہے۔ درجہ حرارت میں اضافہ کیساتھ رہائشیوں کو ہائیڈریٹ رہنے کی ہدایات .شہری براہ راست سورج کی روشنی میں جانے سے گریز کریں، اور دوپہر کے دوران مزید پڑھیں
انٹاریو کے شہر مسی ساگا کی نو منتخب میئر کیرولین پیرش نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کو رہائش اور روزگار کی فراہمی ہماری ذمے داری ہے۔ اور اس بارے اپنے منصوبے پر عملدرآمد ہماری اولین ترجیح ہوگی۔ ان کا مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ نے فوج کے اعلیٰ حکام پر اپنے شوہر کے خلاف بغاوت کا منصوبہ بنانے کا الزام عائد کردیا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ نے گزشتہ ہفتے اسرائیلی یرغمالیوں کے متعدد مزید پڑھیں
کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کو ضمنی انتخاب میں بڑا دھچکا لگ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو سینٹ پال سیٹ پر ضمنی انتخاب میں لبرل پارٹی کو شکست ہو گئی، یہ سیٹ 30 سال سے زیادہ مزید پڑھیں
دو روز قبل ہی بھارتی پارلیمنٹ کے نو منتخب اراکین نے اپنے نئے وزیر اعظم نریندر مودی کے ہمراہ حلف اٹھایا ہے۔ اس دوران بھارتی پارلیمنٹ میں جہاں روایت کے مطابق اراکین نے حلف برداری کی تقریب میں حصہ لیا مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ہاتھ ملا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج پارلیمنٹ میں 18ویں لوک سبھا کے نومنتخب اسپیکر اوم برلا کے استقبال کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی اور کانگریس کے رہنما راہول مزید پڑھیں
