تل ابیب میں فائرنگ اور چاقو زنی، 7 اسرائیلی ہلاک

تل ابیب کے علاقے جافا میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں سات اسرائیلی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ اور چاقو زنی کا واقعہ پیش آیا ہے، واقعے میں 7 مزید پڑھیں

کوریا شہریوں کواسرائیل اور لبنان سے نکالنے کیلئے فوجی طیارے استعمال کریگا

سیئول: جنوبی کوریا اسرائیل اور لبنان سے اپنے شہریوں کو نکالنے کیلئے فوجی طیاروں کا استعمال کرے گا۔ خبرراساں ایجنسی کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر جنوبی کوریا کے صدر یون سُک یول نے بدھ کے روز اسرائیل مزید پڑھیں

لبنان کے بعد اسرائیل ترکیے پر نظریں جمائے گا:رجب طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کہا ہے کہ لبنان کے بعد اسرائیل ترکیے پر نظریں جمائے گا اور یہی گریٹر اسرائیل کا منصوبہ ہے۔ صہیونی ریاست نے مقبوضہ فلسیطینوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنے کے بعد اب مزید پڑھیں

حماس: القسام بریگیڈ نے مائن فیلڈ تباہ کردیا، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک

فلسطین تحریکِ مزاحمت ‘حماس’ کے عسکری وِنگ ‘عزالدین القسام بریگیڈ’ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ غزّہ کی پٹّی کے جنوبی شہر خان یونس کے مائن فیلڈ کو اُڑادیا گیا ہے، حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور مزید پڑھیں

امریکی افواج مداخلت نہ کریں، ایران کا امریکا کو پیغام

تہران: ایران نے امریکا کو پیغام پہنچایا ہے کہ اسرائیل پر حملے کے بعد امریکی افواج اس معاملے میں مداخلت نہ کریں۔الجزیرہ کے مطابق ایران نے اسرائیل پر حملے کے بعد امریکا سے کہا ہے کہ وہ اس میں ملوث مزید پڑھیں

جبوتی کے ساحل پر کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 45 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

افریقی ملک جبوتی کے ساحل پر کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 45 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی نے بتایا کہ جبوتی کے ساحل پر افریقا سے آنے والے مہاجرین اور تارکین وطن مزید پڑھیں

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا ملک میں داخلہ بند کر دیا

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا ملک میں داخلہ بند کر دیا۔ اسرائیلی وزیرخارجہ نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ اتونیو گوتریس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کے لیے ملک کے دروازے بند کر دیے۔ مزید پڑھیں

لبنان میں اب تک اسرائیل کے 8فوجی مار گئےہیں

اسرائیل کی جنوبی لبنان میں دراندازی کے بعد اس کے کتنے فوجی مار گئے۔غیرملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے مزید 7 اہلکار مارے گئے ہیں، جنوبی لبنان میں مزید پڑھیں

فرانس نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی

فرانس نے ایران میں موجود اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران میں فرانس کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ وہ فرانسیسی شہری جو ایران میں مستقل رہائشی ہیں وہ بین الاقوامی ہوائی مزید پڑھیں