ٹرمپ کے نیتن یاہو کو “پاگل” کہنے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملہ

جنوبی لبنان( بین الاقوامی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان مبینہ سخت جملوں کے تبادلے اور اسرائیل حزب اللہ جنگ بندی سے متعلق بیانات کے بعد جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں اور گولہ مزید پڑھیں

امریکا: خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پولیس افسرکو برطرف کردیاگیا

شیلبی، نارتھ کیرولینا ( بین الاقوامی میڈیا)امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کے شہر شیلبی میں گرفتاری کے دوران پولیس افسر کی جانب سے خاتون پر مبینہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد متعلقہ پولیس افسر کارسن ہائیڈر مزید پڑھیں

امریکا کے مجوزہ حتمی منصوبے پر تاحال جواب نہیں دیا گیا:ایران

تہران(مہر نیوز، بین الاقوامی میڈیا)ایرانی خبر ایجنسی مہر نیوز کے مطابق ایران نے امریکا کے مجوزہ حتمی منصوبے پر تاحال کوئی باضابطہ جواب نہیں دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی تجویز پر ایران میں مشاورت جاری ہے اور اس مزید پڑھیں

خلیج سے یمن، لبنان اور عراق سب ایران کےعزائم کی قیمت چکا رہے ہیں:انور قرقاش

ابوظہبی(اماراتی میڈیا)متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ خلیجِ عرب سے یمن، لبنان اور عراق تک خطے کے مختلف ممالک ایران کے علاقائی عزائم کی قیمت چکا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

جنگ بندی کے دوران ایرانی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا:پاسدارانِ انقلاب

تہران( ایرانی سرکاری میڈیا)ایران کی پاسدارانِ انقلاب اسلامی پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل سردار محبی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران ایران کی عسکری اور آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ ناگزیر، ہم تیار ہیں:بریگیڈیئر جنرل اسدی

تہران( ایرانی سرکاری ٹی وی، مقامی میڈیا)ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ڈپٹی انسپکٹر بریگیڈیئر جنرل اسدی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے حوالے سے سخت بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی حزب اللہ رہنماؤں سے بات چیت، لبنان میں جنگ بندی کا اعلان

واشنگٹن( امریکی میڈیا، بین الاقوامی رپورٹس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے رہنماؤں سے براہِ راست رابطے کے بعد لبنان میں اسرائیلی کارروائیاں روکنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

جنوبی لبنان میں اسپتال کے قریب اسرائیلی بمباری، 4 افراد شہید، 127 زخمی

بیروت( لبنانی وزارتِ صحت، مقامی میڈیا)جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملے بدستور جاری ہیں۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شہر صور میں واقع جبل عامل اسپتال کے قریب بمباری کی۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق حملے مزید پڑھیں

اسپین کا ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے کا دوٹوک اعلان

میڈرڈ ( بین الاقوامی میڈیا)اسپین نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی کسی بھی ممکنہ جنگ میں حصہ نہیں لے گا۔ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے ایک برطانوی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

بحرین نے اپنے شہریوں پر ایران اور عراق کے سفر پر پابندی عائد کر دی

منامہ( عرب میڈیا)بحرین نے اپنے شہریوں پر ایران اور عراق کا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔بحرین کی وزارتِ داخلہ کے مطابق قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارتِ داخلہ مزید پڑھیں