کسی بھی دشمنانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائیگا: عباس عراقچی

تہران( ایرانی وزارت خارجہ، سرکاری میڈیا)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جو کچھ پابندیوں اور جنگ کے ذریعے حاصل نہیں ہو سکا، وہ مزید جنگ کے ذریعے بھی حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

خود کو خوش قسمت سمجھتاہوں کہ گوری میری زندگی میں آئیں:عامر خان

ممبئی( بھارتی میڈیا)بالی ووڈ کے معروف اداکار عامرخان تیسری مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھنے کی تیاری کر رہے ہیں، بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ سے شادی کریں مزید پڑھیں

یوکرین کے روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں توانائی تنصیبات اور فوجی مقامات پر ڈرون حملے

ماسکو(رائٹرز، تاس)یوکرین کی جانب سے روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں توانائی کی تنصیبات اور فوجی مقامات پر ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔سینٹ پیٹرزبرگ کے گورنر کے مطابق یوکرینی ڈرون حملوں کے نتیجے میں بنیادی ڈھانچے کی متعدد تنصیبات کو نقصان مزید پڑھیں

امریکا ایران سے معاہدے کی بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ کوری بکر

واشنگٹن(امریکی سینیٹ، رائٹرز، امریکی ذرائع ابلاغ)امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹر کوری بکر نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر امریکا ایران سے معاہدے کی بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ سینیٹ میں پیشی کے دوران انہوں نے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے مزید پڑھیں

ایران کاٹرمپ سمیت امریکی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام مسترد

تہران(ارنا، رائٹرز، الجزیرہ)ایران نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سمیت دیگر امریکی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی سے متعلق امریکی الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیرِ خارجہ مارکوروبیو کے سینیٹ میں دیے مزید پڑھیں

کویت پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، بھارتی شہری ہلاک، متعدد افراد زخمی

کویت سٹی(رائٹرز، ایسوسی ایٹڈ پریس، عرب نیوز، ٹائمز آف انڈیا)کویت میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں ایک بھارتی شہری ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ حملوں میں کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سمیت اہم شہری تنصیبات مزید پڑھیں

برطانیہ میں تربیتی مشق کے دوران ہیلی کاپٹر حادثہ، بحریہ کے 3 اہلکار ہلاک

لندن( برطانوی وزارتِ دفاع، اسکائی نیوز، الجزیرہ)برطانیہ کے جنوب مغربی علاقے ڈیون میں تربیتی مشق کے دوران ہیلی کاپٹر گرنے سے برطانوی بحریہ کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔ برطانوی وزارتِ دفاع نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیرِاعظم نے امریکہ میں کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں:سونیاسدھو

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم مارک کارنی نے نیویارک کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کینیڈا کو عالمی سرمایہ کاری کے مرکز کے طور پر پیش کیا اور معاشی مواقع پر بات چیت کی۔ رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو کے مطابق اس دورے کے مزید پڑھیں