ہولی کا تہوار رنگوں، محبت اور یکجہتی کا جشن ہے:روبی سہوتا

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) رکن پارلیمنٹ برامپٹن نارتھ کیلڈون سے رکن پارلیمنٹ اور کینیڈا کی سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جرم سے نمٹنے کی ذمہ داری روبی سہوتانےکہاہے کہ ہولی رنگوں کا تہوار ہے ، محبت، تجدید اور برائی پر بھلائی کی مزید پڑھیں

اوٹاوا : نیشنل پولیس فیڈریشن جدید قانونی رسائی کے فریم ورک کے قیام کا مطالبہ

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)نیشنل پولیس فیڈریشن (NPF) نے اوٹاوا میں ایک تعلیمی مباحثے کا انعقاد کیا جس میں قانون اور پرائیویسی کے ماہرین، پارلیمنٹیرینز، میڈیا، پولیس اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے حصہ لیا تاکہ کینیڈا میں قانونی رسائی کے مستقبل پر مزید پڑھیں

ایران کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

خلیج (ایرانی سرکاری میڈیا، بین الاقوامی خبر ایجنسیاں)ایران نے بڑا وار کرتے ہوئے امریکی بحری بیڑے میں شامل طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کردیا۔ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خلیج مزید پڑھیں

ایران کے سرکاری میڈیا کی آیت اللّٰہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق

تہران ( ایرانی سرکاری میڈیا، فارس نیوز ایجنسی، تسنیم نیوز ایجنسی، العربیہ، الجزیرہ، رائٹرز، اے ایف پی، برطانوی میڈیا رپورٹس، عرب میڈیا، روسی میڈیا، اقوام متحدہ)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں صورتحال قابو میں، شہریوں کو احتیاطی ہدایات جاری

ابوظہبی، متحدہ عرب امارات(نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں شہریوں، مقیم غیرملکیوں اور زائرین کی حفاظت اور سلامتی کو اولین ترجیح دی جارہی ہے اور موجودہ صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ مزید پڑھیں

برامپٹن:احمدیہ مسلم جماعت کے زیرِ اہتمام سالانہ افطار ڈنر کااہتمام

برامپٹن (ریحان الحق سے) احمدیہ مسلم جماعت کے زیرِ اہتمام سالانہ افطار ڈنر کی تقریب مبارک مسجد میں منعقد کی گئی جس میں مختلف مذاہب، کمیونٹی رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔افطار ڈنر میں پریمئرڈگ فورڈ، میئربرامپٹن مزید پڑھیں

مسی ساگا:اونٹاریو لبرل پارلیمانی گروپ کے زیرِ اہتمام افطار ڈنر کااہتمام

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو کے اونٹاریو لبرل پارلیمانی گروپ کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا.افطار ڈنرڈکسی روڈپرواقع Village Tasteریسٹورنٹ میں منعقد کیا گیا .افطار ڈنر میں کمیونٹی رہنماؤں میں چیئرلبرل پارٹی اونٹاریو مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا خامنہ ای کو ہلاک کرنے کا دعویٰ: ایران کی تردید

تہران/تل ابیب (ایرانی و اسرائیلی ذرائع) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ممکنہ طور پر ہلاک کر دیا گیا ہے، تاہم ایران نے اس دعوے کی مزید پڑھیں

امریکا مزید ایران و اسرائیل کے تنازعے میں نہ الجھے:عمان کی اپیل

مسقط، عمان ( عمانی وزارت خارجہ) عمان، جو امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کروا رہا ہے، نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد امریکا سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید اس تنازعے میں نہ الجھے مزید پڑھیں