مشرقی کینیڈا میں شدید برفانی طوفان، پروازیں منسوخ، ہزاروں صارفین بجلی سے محروم

اوٹاوا / ٹورنٹو / مونٹریال (غیر ملکی میڈیا، محکمہ ماحولیات کینیڈا) مشرقی کینیڈا میں فریزنگ رین، برفانی طوفان، تیز ہواؤں اور شدید برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، جبکہ ٹورنٹو، مونٹریال اور لندن سمیت متعدد مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ: ہوبارٹ ہریکینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹ سے ہرا دیا

ہوبارٹ(غیر ملکی میڈیا)بگ بیش ٹی 20 لیگ میں ہوبارٹ ہریکینز نے میلبرن رینیگیڈز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں میلبرن رینیگیڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

ڈھاکا: سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیاء کی صحت مزید بگڑ گئی

ڈھاکا(ایجنسیاں)بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیاء کی صحت مزید بگڑ گئی ہے اور وہ اس وقت انتہائی نازک حالت میں ہیں۔ ایور کیئر اسپتال کے کریٹیکل کیئر یونٹ (سی سی یو) میں مزید پڑھیں

ٹورنٹو: بے نظیر بھٹو شہید کی قربانی اور جمہوریت سے وابستگی کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا:جاویدگجر

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)دخترِ مشرق، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو وہ عظیم رہنما تھیں جنہوں نے آمریت کے سامنے سر نہیں جھکایا، قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، جلاوطنی کا دکھ سہا مگر عوام کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا۔اسی فکر، اسی مزید پڑھیں

رونالڈو کی شاندار کارکردگی، النصر کی مسلسل دسویں تاریخی فتح

ریاض(سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی دو شاندار گولز کی بدولت سعودی پرو لیگ میں النصر نے الاخدود کو 0-3 سے شکست دے کر مسلسل دسویں تاریخی فتح حاصل کر لی۔ ہفتہ 27 دسمبر کو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش:طلباکی این سی پی، جماعتِ اسلامی کی زیر قیادت 8 جماعتی اتحاد میں شامل

ڈھاکا (غیر ملکی میڈیا)بنگلہ دیش میں فروری 2026 میں شیڈول عام انتخابات کیلئے طلبا تحریک سے وجود میں آنے والی نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) نے بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں قائم 8 جماعتی اتحاد میں شمولیت مزید پڑھیں

بھارت: نوبیاہتا جوڑے نے ہنی مون سے واپسی پر خودکشی کرلی

بنگلورو/ناگپور (ایجنسیاں)بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک نوبیاہتا جوڑے نے مبینہ گھریلو تنازع سے تنگ آ کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 36 سالہ سورج شیوانا نے ایک ہزار کلومیٹر سے زائد سفر کے بعد مہاراشٹر مزید پڑھیں

عثمان ہادی کے قتل کے دو مرکزی ملزمان بھارت فرار ہوگئے: ڈھاکہ پولیس

ڈھاکہ(ایجنسیاں)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ انقلاب مانچا کے ترجمان شریف عثمان ہادی کے قتل کے دو مرکزی ملزمان بھارت فرار ہو گئے ہیں۔ ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس کے ایڈیشنل کمشنر ایس این محمد نذر مزید پڑھیں

اٹلی کا پاکستانی کارکنوں کیلئے 10 ہزار سے زائد ملازمتوں کا اعلان

اسلام آباد(نامہ نگار)اٹلی نے آئندہ تین برسوں کے دوران پاکستانی کارکنوں کو 10 ہزار سے زائد ملازمتیں فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت اٹلی نے پاکستان کے لیے لیبر مزید پڑھیں