حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے، حزب اللہ نے تصدیق کر دی

حزب اللہ نے تصدیق کر دی ہے کہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔بی بی سی کی خبر کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے، حزب اللہ نے تصدیق مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈوکی مسی ساگا، اونٹاریو میں لبرل پارٹی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ میں شرکت

آج، جسٹن ٹروڈو نے مسی ساگا، اونٹاریو میں لبرل پارٹی کے ایک فنڈ ریزنگ ایونٹ میں شرکت کی۔ یہ ایونٹ اس وقت ہوا جب لبرلز کو ٹورنٹو کے سینٹ پالز کے ضمنی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جو مزید پڑھیں

مسی ساگا: فنڈریزنگ تقریب میں وزیر اعظم کے قافلے کو اسرائیل مخالف مظاہرین نے گھیر لیا

ٹورنٹو میں فنڈریزنگ تقریب کے دوران وزیر اعظم کے قافلے کو اسرائیل مخالف مظاہرین نے گھیر لیا. اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جاری تنازع کے شدت اختیار کرنے کے ساتھ، کینیڈا میں مظاہرین نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو مزید پڑھیں

برامپٹن شہرکی دوسرے سالانہ کیچ بیسن آرٹ پروگرام “فرام اسٹریٹس ٹو اسٹریمز” میں شرکت کی دعوت

برامپٹن، اونٹاریو : برامپٹن شہر اپنے رہائشیوں کو دوسرے سالانہ کیچ بیسن آرٹ پروگرام “فرام اسٹریٹس ٹو اسٹریمز” کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے رہا ہے۔ یہ منفرد اقدام زیر زمین بارش کے پانی کے نظام سے متعلق آگاہی مزید پڑھیں

برامپٹن پلان کو “پلان اونٹاریو وژن ایوارڈ آف ایکسیلنس” سے نوازا گیا

برامپٹن، اونٹاریو : برامپٹن شہر یہ اعلان کرتے ہوئے خوش ہے کہ اونٹاریو پروفیشنل پلانرز انسٹی ٹیوٹ (OPPI) نے شہر کے نئے آفیشل پلان ، برامپٹن پلان، کو “پلان اونٹاریو وژن ایوارڈ آف ایکسیلنس” کے باوقار ایوارڈ سے نوازا ہے۔ مزید پڑھیں

برامپٹن شہر میں نیشنل ڈے آف ٹروتھ اینڈ ریکنسلیشن کی مناسبت سے خدمات

برامپٹن، اونٹاریو: برامپٹن شہر نیشنل ڈے آف ٹروتھ اینڈ ریکنسلیشن (سچائی اور مصالحت کا قومی دن) 30 ستمبر بروز پیر کو کینیڈا کی ٹروتھ اینڈ ریکنسلیشن کمیشن کے کال ٹو ایکشن نمبر 80 کے مطابق منائے گا۔ شہر رہائشی اسکولوں مزید پڑھیں

قطرامریکا میں ویزہ فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا

واشنگٹن: قطر امریکا میں ویزہ فری رسائی حاصل کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے ہوم لینڈ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ قطر کے شہریوں کے لیے امریکا میں داخلے کیلئے مزید پڑھیں

یہودیوں کا احتجاج: فلسطینی صحافی بسان عاطف عودہ نے نیوز ایمی ایوارڈ جیت لیا

یہودیوں کے پرزور احتجاج کے باوجود فلسطینی صحافی بسان عاطف عودہ نے نیوز ایمی ایوارڈ جیت لیا۔ فلسطینی صحافی بسان عاطف عودہ کی ایک شان دار نیوز اسٹوری ’’It’s Bisan From Gaza and I’m Still Live‘‘ کے لیے انھیں مشہور مزید پڑھیں

’اسرائیل کے بیروت پر حملے سےامریکا کا کوئی تعلق نہیں‘:پینٹاگون

امریکا کو بیروت پر اسرائیلی حملوں کی ’کوئی پیشگی وارننگ‘ نہیں تھی۔پینٹاگون کی ایک نائب ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یوو گیلنٹ سے بات کی ہے کیونکہ آپریشن پہلے ہی مزید پڑھیں