جاپان : گمنام نمبر سےبیوی کو روزانہ 100 سے زائد کالز کرنے پر شوہر گرفتار

جاپان میں شہری کو گمنام نمبر کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیوی کو ایک دن میں 100 سے زائد فون کال کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان پولیس نے گزشتہ ہفتے اماگاساکی شہر سے مزید پڑھیں

نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نےمستعفی ہونے کا اعلان کردیا

نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے منصب سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا ہونے والے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا ہے، وہ مزید پڑھیں

یورپ کے شہریوں کو برطانیہ کے سفر کے لئے پیشگی اجازت نامہ حاصل کرنا پڑے گا

یورپی یونین کے شہریوں کو برطانیہ کے سفر کے لئے پیشگی اجازت نامہ حاصل کرنا پڑے گا، ویزہ کی طرز کا فارم اور فیس کی ادائیگی یورپی شہریوں کے لئے مشکلات کا باعث بنے گی. برطانیہ نے اپنے ETA سسٹم مزید پڑھیں

ایودھیا کے رام مندر کے احاطے میں 20 سالہ لڑکی سے 3 بار اجتماعی زیادتی

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں 20 سالہ نوجوان لڑکی کو 9 ملزمان نے مل کر اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ ایودھیا کے رام مندر کے احاطے میں پیش آیا۔ مزید پڑھیں

ٹورنٹو:حمزہ علی عباسی کی کتاب ’مائی ڈسکوری آف گاڈ، اسلام اینڈ ججمنٹ ڈے‘ کی رونمائی

پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان ہوں یا کوئی اور، حکمراں جو بھی فیصلے کریں، اللّٰہ تعالیٰ اور آخرت کو سامنے رکھ کر کریں، میں نے کچھ عرصہ قبل فیصلہ کر لیا تھا مزید پڑھیں

پوپ فرانسس نےدونوں امریکی صدارتی امیدواروں کی ًمخالفت کردی

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسیحیوں کے روحانی پیشوا نے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات

برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات ہوئی، اس دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماوں نے مصافحہ کیا تاہم صحافیوں کے زیادہ تر سوالوں کے مزید پڑھیں