سعودی عرب: 24 فنٹیک فنانشل ٹیکنالوجی کانفرنس اینڈ ایکسپو کا آغاز،پاکستانی سفیر احمد فاروق کی شرکت

سعودی عرب میں 24 فنٹیک فنانشل ٹیکنالوجی کانفرنس اینڈ ایکسپو کا آغاز ہوگیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے مختلف مالیاتی اداروں اور ماہرین کی بڑی تعداد شریک ہے نمائش میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے بھی دورہ کرکے مزید پڑھیں

مصر: انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ سپیس ایکسپو کے آغاز پر ائیر شو کا انعقاد

مصر میں انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ سپیس ایکسپو کے آغاز پر ائیر شو کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک کے جہازوں نے فضا میں خوب کرتب دیکھائے .مصر کے علاقے الامین میں انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ سپیس ایکسپو مزید پڑھیں

کولکتہ ریپ کیس کے بعد زیادتی کے مجرم کیلئے سزائے موت کا بل متقفہ طور پر منظور

کولکتہ: مغربی بنگال کی اسمبلی نے اینٹی ریپ بل متقفہ طور پر منظور کر لیا، وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے بل کی منظوری کو تاریخی لمحہ قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولکتہ ڈاکٹر ریپ کیس کے مزید پڑھیں

برطانیہ: ٹوری کونسلر کی اہلیہ کا نسلی منافرت کو ہوا دینے کے جرم کا اعتراف

برطانیہ میں حالیہ ہنگاموں میں ملوث افراد قانون کے کٹہرے میں آگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹوری کونسلر کی اہلیہ نے عدالت میں نسلی منافرت کو ہوا دینے کے جرم کا اعتراف کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لوسی مزید پڑھیں

امریکا نے پابندیوں کی خلاف ورزی پروینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا

امریکا نے وینزویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر جہاز قبضے میں لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور براعظم جنوبی امریکا میں واقع ملک وینزویلا مزید پڑھیں

اگریوکرین جنگ عالمی تنازعہ بنی تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا: ماسکو

ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین جنگ عالمی تنازعہ میں تبدیل ہوئی تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا۔ امریکا میں روس کے سفیر اناطولی انطونوف نے کہا کہ امریکا خام خیالی میں ہے کہ وہ مزید پڑھیں

یرغمالوں کی رہائی کیلئے نیتن یاہو غیرسنجیدہ ہیں: بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے یرغمالوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی کے لیے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی کوششوں کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے مزید پڑھیں

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے حالیہ فسادات میں ملوث بنگلادیشیوں کو معاف کر دیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہنگامہ آرائی کرنے والے بنگلادیشی افراد کیلئے معافی کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے حالیہ فسادات میں ملوث بنگلادیشیوں کو معاف مزید پڑھیں

فرانسیسی خاتون شوہر کے خلاف 72 مردوں سے زیادتی کروانے کے الزام میں عدالت پہنچ گئی

فرانسیسی خاتون اپنے شوہر کے خلاف اسے نشہ آور اشیاء کھلا کر 72 مردوں سے زیادتی کروانے کے الزام میں عدالت پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 72 سالہ خاتون نے اپنے ریٹائرڈ شوہر پر الزام عائد کیا مزید پڑھیں