نیویارک / ٹورنٹو( رائٹرز، امریکی محکمۂ انصاف، سی بی سی)امریکا نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر ہونے والی فائرنگ کا تعلق ایران نواز مسلح تنظیم کے ایک مبینہ کمانڈر سے جوڑ دیا ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5837 خبریں موجود ہیں
دوحہ / بیروت / غزہ / واشنگٹن( الجزیرہ، رائٹرز، اے ایف پی)مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران خطے میں صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے، اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملوں کا سلسلہ مزید پڑھیں
ابوظہبی(اماراتی خبر ایجنسی، روسی سرکاری میڈیا)محمد بن زاید النہیان اور ولادی میرپوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ گفتگو کے دوران مشرق وسطیٰ کی مزید پڑھیں
تہران(ایرانی سرکاری میڈیا، سیکیورٹیز حکام)سٹاک مارکیٹ منگل سے دوبارہ کھول دی جائے گی۔ایرانی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج آرگنائزیشن کے ڈپٹی سپروائزر حامد یاری کے مطابق جنگی صورتحال کے باعث اسٹاک مارکیٹ کو عارضی طور پر بند کیا گیا تھا تاکہ سرمایہ مزید پڑھیں
استنبول( دی ٹائمز آف اسرائیل، مقامی میڈیا رپورٹس)اسرائیل کے وسطی شہر بیت شیمش کے قریب ہفتے کی شب ایک بڑا دھماکہ ہوا جس کے بعد علاقے میں آگ اور دھوئیں کے بڑے بادل اٹھتے دیکھے گئے۔ سوشل میڈیا پر سامنے مزید پڑھیں
کابل(امو ٹی وی، بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)طالبان کی جانب سے نئے خاندانی قانونی ضوابط متعارف کرائے گئے ہیں جن میں کم عمری کی شادیوں سے متعلق قواعد بھی شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 31 صفحات پر مشتمل نئے ضابطے میں مزید پڑھیں
بینکاک(رائٹرز، اے ایف پی، تھائی پی بی ایس)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ٹرین اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔پولیس اور امدادی حکام کے مطابق حادثے کے مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی)برطانوی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے گھر بیٹھے آن لائن فزیوتھراپی مشاورت کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔سروس فراہم کرنے والوں کے مطابق کمر درد، گردن کی تکلیف، جوڑوں کے مسائل، کھیلوں میں لگنے والی چوٹوں اور آپریشن کے مزید پڑھیں
برامپٹن(نمائندہ خصوصی)برامپٹن کرکٹ چیمپئن شپ کے زیرِ اہتمام برامپٹن کرکٹ چیمپئن شپ 100 بال لیگ کی گرینڈ لانچ تقریب میں ٹرافی اور دیگرانعامات کی رونمائی کردی گئی۔ تقریب کے کامیاب انعقاد پر محمد فیصل مولیڈینا، طارق پرویز، طلحہ انور، دانیال مزید پڑھیں
دبئی / ٹورنٹو (ای ایس پی این کرک انفو)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گورننس سے متعلق معاملات پر کرکٹ کینیڈا کی فنڈنگ معطل کر دی۔ رپورٹس کے مطابق کرکٹ کینیڈا کو رواں ہفتے اس فیصلے سے آگاہ کیا مزید پڑھیں
