ٹورنٹو :”یومِ معرکہ حق” اور چوہدری جاوید اقبال گجر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)ٹورنٹو میں “یومِ معرکہ حق” کے سلسلے میں ایک پروقار اور پرجوش تقریب کا انعقاد کیا گیا.اس تقریب کا مقصد یومِ معرکہ حق کوایک سال پوراہونے اوروزیراعظم آزاد کشمیر کامشیرِ برائے کینیڈا منتخب ہونے پرچودھری جاوید اقبال گجر مزید پڑھیں

بھارت: دو ماہ کی حاملہ خاتون کی پراسرار موت، اہلخانہ کے سنگین الزامات

بھوپال(بھارتی میڈیا)بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں دو ماہ کی حاملہ خاتون توئشا شرما کی پراسرار موت نے سنسنی پھیلا دی ہے، جبکہ اہلخانہ نے شوہر اور سسرالیوں پر شدید تشدد اور جہیز کیلئے ہراسانی کے الزامات مزید پڑھیں

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران( ایرانی میڈیا)ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور مزید پڑھیں

امریکہ: آئیڈاہو ایئر فورس بیس میں دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے، پائلٹس محفوظ

آئیڈاہو ( امریکی بحریہ، مقامی حکام)امریکی ریاست آئیڈاہو میں واقع گن فائٹر اسکائیز ایئر شو کے دوران دو فوجی طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے، تاہم دونوں طیاروں میں موجود چاروں اہلکار محفوظ رہے اور بروقت چھلانگ لگا کر مزید پڑھیں

سعودی عرب کا عمرہ سیزن 1448 ہجری کیلئے ویزوں کے اجراء کا اعلان

ریاض(سعودی وزارتِ حج و عمرہ)سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ سیزن 1448 ہجری کے لیے نئی تاریخوں اور ویزوں کے اجراء کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔اعلان کے مطابق عمرہ زائرین 15 ذوالحجہ 1448 ہجری سے مکہ مکرمہ میں مزید پڑھیں

اوٹاوا اور البرٹا کے درمیان کاربن قیمتوں اور توانائی معاہدہ

اوٹاوا / البرٹا( کینیڈین میڈیا، گلوبل نیوز)کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی اور صوبہ البرٹا کی وزیرِاعلیٰ ڈینیئل اسمتھ کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت بحرالکاہل کی جانب تیل کی نئی پائپ لائن کی تعمیر مزید پڑھیں

کینیڈا میں ہانٹا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا، طبی حکام کی تصدیق

برٹش کولمبیا (نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں ہانٹا وائرس کے ایک نایاب اور خطرناک ذیلی قسم کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے، جس کی تصدیق برٹش کولمبیا میں کیے گئے ٹیسٹ کے بعد کی گئی ہے۔ صوبائی طبی افسر ڈاکٹر بونی مزید پڑھیں

کوموروس میں ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس، شہریوں کا جشن

مورونی / کوموروس( اے ایف پی)مشرقی افریقہ کے جزیرہ نما ملک کوموروس میں حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کا فیصلہ واپس لینے کے بعد دارالحکومت مورونی میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منایا۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظرآگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد مملکت میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی۔خلیجی میڈیا کے مطابق مناسک حج کا اہم رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے مزید پڑھیں