کینیڈا : امیگریشن قوانین سخت ، کم اجرت والے عارضی ورکرز پروگرام محدود

کینیڈا ، اوٹاوا: امیگریشن قوانین کو سخت اور کم اجرت والے عارضی ورکر پروگرام کو بھی محدود کر دیاہے۔نئے قوانین سے کارکنوں کی تعداد میں کمی اور بے روزگاری میں اضافے کے ساتھ ساتھ رہائشی مسائل میں بھی اضافہ ہوگااور مزید پڑھیں

آسٹریلیا:ڈیوٹی کے بعد باس کی کالز یا میسجز کا جواب دینے کے پابندی نہیں: نیا قانون

آسٹریلوی حکومت نے ملازمین کی سہولت کے لیے ملک میں ایک نئی قانون سازی کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں نئے قانون کے تحت ملازمین آفس کا وقت ختم ہونے کے بعد اپنے باس کی غیر مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کابینہ کےوزیر خارجہ حسن محمود کے بھائی سے 55 ایکڑ اراضی واگزار کروالی گئی

بنگلادیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی کابینہ میں رہنے والے وزیر خارجہ حسن محمود کے بھائی کے غیر قانونی قبضے سے 50 ایکڑ سے زائد جنگلاتی اراضی واگزار کروالی گئی۔ محکمہ جنگلات کا کہنا ہے کہ چٹاگانگ کے رنگولیا مزید پڑھیں

یورپی یونین کی جانب سے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت

یورپی یونین نے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔یورپی یونین کی خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی کی ترجمان نبیلہ مسرالی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین بلوچستان میں علیحدگی پسند گروپوں کے گھناؤنے حملوں کی مذمت کرتی مزید پڑھیں

استنبول ایئرپورٹ سب سے زیادہ کنکٹنگ فلائیٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا

استنبول ایئرپورٹ سب سے زیادہ منسلک پروازوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے، جو 309 منفرد مقامات تک نان اسٹاپ پروازیں فراہم کرتا ہے۔استنبول ایئرپورٹ کی یہ منفرد پوزیشن اس کے اسٹریٹجک مقام اور ترکیہ ایئرلائنز کے وسیع نیٹ مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے بعد موسم ٹھنڈا

مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے بعد موسم ٹھنڈا ہوگیاہے.مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسا.گنبد خضری پر بارش برسنے کے روح پرور مناظر .عمرہ زائرین او نمازیوں نے بارش برسنے پر اللہ مزید پڑھیں

یو اے ای :ریکارڈ تجارتی ترقی پر اماراتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد کا تشکر

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی رواں برس ریکارڈ تجارتی ترقی پر اماراتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد نے تشکر کا اظہار کیا ہے۔شیخ محمد بن زاید نے کہا کہ یو اے ای 2031ء کے مزید پڑھیں

برطانیہ کے بعد سویڈن میں بھی اسلام مخالف مظاہروں کا آغاز،سویڈن سے نکل جاؤ کے نعرے

برطانیہ کے بعد سویڈن میں بھی اسلام مخالف مظاہروں کا آغاز، ہفتے کے روز دارلحکومت اسٹاک ہوم میں اسلام مخالف مظاہرین نے ناصرف احتجاج کیا بلکہ اہم شاہراہوں پر پیدل مارچ کرکے گو بیک گو، سویڈن سے نکل جاؤ کے مزید پڑھیں

نیو یارک مین ہیٹن مڈ ٹاؤن میں پاکستان کی آزادی کا جشن سالانہ پیریڈ کاانعقاد

نیو یارک:نیو یارک مین ہیٹن مڈ ٹاؤن میں پاکستان کی آزادی کا جشن سالانہ پیریڈ کا انعقادکیاگیا ۔پاکستانی امریکین نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے وطن عزیز کے پرچم بلند کیے ۔نیو یارک مین ہیٹن پاکستان زندہ باد کے مزید پڑھیں