امریکا کی 2 ایئر لائنز امریکن اور ڈیلٹا ایئر لائنز کی اسرائیل پروازوں کی معطلی میں توسیع

امریکا کی 2 ایئر لائنز امریکن اور ڈیلٹا ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی ۔ڈیلٹا ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں 31 اکتوبر تک توسیع مزید پڑھیں

سعودیہ:پاکستان انٹرنیشنل سکول الخبر نے ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں میدان مار لیا

سعودی عرب: پاکستان انٹرنیشنل سکول الخبر کی ٹیم نے بنکاک میں ہونے والی 7ویں ہیروز انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں میدان مار لیا جس میں بچوں نے طلائی،چاندی اور سلور میڈلز جیت کر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا .سفارت خانہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے افغان طالبان کے سفیر کی اسناد سفارت قبول کرلیں

متحدہ عرب امارات نے افغان طالبان کے سفیر کی اسناد سفارت قبول کرلیں۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق سفیر بدرالدین حقانی نے یو اے ای کے پروٹوکول امور کے نائب وزیر سیف عبداللّٰہ الشمسی کو اپنی اسناد پیش کیں۔افغان مزید پڑھیں

نئی دہلی:پارک میں دن دہاڑے لڑکی سے دوستوں کی اجتماعی زیادتی

نئی دہلی: کلکتہ میں لیڈی ڈاکٹر کی عصمت ریزی اور قتل کے باعث احتجاج کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے، ایسے میں دہلی میں ایک اور لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

شکاگو:ڈیموکریٹ پارٹی کنونشن کے دوران اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرے

شکاگو میں ڈیموکریٹ پارٹی کا کنونشن DNC یونیٹڈ سنٹر کے اطراف میں اسرائیل کے خلاف فلسطین کے حامی افراد کے زبردست مظاہرے ۔درجنوں افراد گرفتار ، اسرائیل کے خلاف نعرے بازی ،مظاہرین کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ ۔مظاہرین مزید پڑھیں

اوٹاوا:پاکستان ہائی کمیشن کینیڈاکی طرف سے پارلیمنٹ ہل پر ” یوم آزادی کی تقریب” کا اہتمام

اوٹاوا:پاکستان ہائی کمیشن، کینیڈا-پاکستان ایسوسی ایشن (CPA) اور معزز یاسر نقوی، رکن پارلیمان کے تعاون سے، 16 اگست 2024 کو اوٹاوا کی مشہور پارلیمنٹ ہل پر “پاکستانی یوم آزادی کی تقریب” کا فخریہ اہتمام کیا۔ یہ ایونٹ ایک اہم لمحے مزید پڑھیں

لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے سکوں کی تیاری ویڈیو جاری

لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے ایک پاؤنڈ کے سکوں کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ میں سکے تیار کرنے والے ادارے رائل منٹ نے اس حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

کاملا ہیرس کا 4 ستمبر کو مباحثے سے انکار، ڈونلڈ ٹرمپ برس پڑے

واشنگٹن: نائب امریکی صدر کاملا ہیرس نے 4 ستمبر کو مباحثے سے انکار کر دیا ہے، جس پر ڈونلڈ ٹرمپ ان پر برس پڑے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں

کولکتہ زیادتی قتل کیس: متاثرہ ڈاکٹر پر موت سے پہلے تشددپوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

کولکتہ: بھارت کے مغرب بنگال میں آر جی کار اسپتال کی نوجوان ڈاکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں ایک سرکاری اسپتال میں خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد بے دردی سے مزید پڑھیں