پیرس سے لاہور کی قومی ایئرلائن کی پرواز 2 روز بعد بھی روانہ نہ ہو سکی

پیرس(نمائندہ خصوصی+بیورورپورٹ) — قومی ایئر لائن کی پیرس سے لاہور کی پرواز پی کے 734 دو روز گزرنے کے باوجود اڑان نہ بھر سکی، مسافر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔بوئنگ 777 طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث پرواز کا مزید پڑھیں

بھارت خود کو بطور ’وشوا گرو‘ پیش کرنا چاہتا ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) — آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت اپنے آپ کو ’وشوا گرو‘ کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن عملی طور پر ایسا نہیں ہے، بھارتی جارحیت مزید پڑھیں

زیارت کا ضلعی افسر بیٹے سمیت اغواء، مسلح افراد نے سرکاری گاڑی جلا دی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) — مسلح افراد نے زیارت کے ضلعی افسر کو ان کے بیٹے سمیت اغواء کر لیا اور سرکاری گاڑی کو آگ لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر زیارت ذکاء اللّٰہ درانی نے بتایا کہ ضلعی افسر مزید پڑھیں

مستونگ: ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

مستونگ (نمائندہ خصوصی) — مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے بتایا کہ دھماکا سپیزنڈ مستونگ مزید پڑھیں

قمر باجوہ کو ایکسٹینشن دینے پر پی ٹی آئی نے قوم سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے پر پارٹی کی جانب سے قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی طبیعت دوبارہ خراب، ہسپتال منتقل

لندن (نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی و قائد الطاف حسین کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی، جس پر انہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ اطلاعات مزید پڑھیں

پاکستان اور آسیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار :عمران احمد صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں آسیان ڈے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکریٹری (ایشیا پیسیفک)عمران احمد صدیقی نے کہا کہ پاکستان آسیان ممالک کے ساتھ تعلقات کو انتہائی مزید پڑھیں

لاہور: گاڑی کی تلاشی پر خاتون نے لیڈی پولیس اہلکار کا بوتل مارکر سر پھاڑ دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور کے محمود بوٹی ناکہ (ایسٹرن بائی پاس) پر ٹریفک چیکنگ کے دوران ایک خاتون مشتعل ہوگئی اور بوتل سے حملہ کر کے لیڈی پولیس اہلکار رباب کے سر پر شدید چوٹ پہنچا دی۔ خاتون سمیرا کو گرفتار مزید پڑھیں

بنوں: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، 14 دہشت گرد سہولت کار گرفتار

بنوں، خیبر پختونخوا (نامہ نگار)حالیہ ڈرون/کواڈ کاپٹر حملوں کے بعد بنوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ اور ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے 14 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا، تین ٹھکانے مسمار کر دیے گئے مزید پڑھیں