13 اکتوبر سے 20 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

7 روزہ مہم کیلئے سات ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل، وائرس کی ترسیل روکنے کیلئے انتہائی حساس نگرانی کا حکم ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی منصوبے کا اعلان:ٹرمپ اور نیتن یاہو کی پریس کانفرنس

واشنگٹن (رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو غزہ تنازع کے خاتمے کے معاہدے پر متفق ہونے کے ’انتہائی قریب‘ مزید پڑھیں

شانگلہ: 12 سالہ شادی شدہ بچی نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

شانگلہ، خیبر پختونخوا (نامہ نگار)شانگلہ کے علاقے دمرائی میں 12 سالہ شادی شدہ بچی سلیمہ بیب نے مبینہ طور پر زہریلا مادہ کھا کر اپنی جان دے دی۔ متوفیہ کی شادی چھ ماہ قبل اپنے 10 سالہ کزن انعام اللہ مزید پڑھیں

کراچی: قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سینیئر صحافی امتیاز میر انتقال کرگئے

کراچی( نمائندہ خصوصی)کراچی میں ایک ہفتہ قبل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے سینیئر صحافی اور اینکر پرسن امتیاز میر اتوار کی رات اسپتال میں دم توڑ گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قاتلوں مزید پڑھیں

“PIA” منگل کی شام 5بجے 290مسافروں کولیکرٹورنٹوسےلاہورروانہ ہوگی

ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے پائلٹس، کیبن کریو اور مسافروں کی آمد و روانگی کا 26 تا 30 ستمبر کے دوران ڈیوٹی شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ کیپٹن اساس اویس اور کیپٹن نجیب امین اماراتی ائیرلائن کی پرواز مزید پڑھیں

“ہم کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے “: گنڈاپور کا پشاور جلسے سے خطاب

پشاور (بیورورپورٹ+ اے ایف پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ان کی حکومت صوبے میں کسی بھی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتی۔ پشاور میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح مزید پڑھیں

یمن: ایل پی جی ٹینکر پراسرائیلی ڈرون حملہ، 24 پاکستانی عملے سمیت محفوظ

اسلام آباد/صنعاء ( اے ایف پی)یمن کی راس العیسیٰ بندرگاہ پر 17 ستمبر کو اسرائیلی ڈرون حملے میں ایل پی جی ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا، جس پر 27 افراد سوار تھے جن میں 24 پاکستانی شامل تھے۔ حملے کے مزید پڑھیں

ایم ڈبلیو او لاہور کا پہلا کرکٹ ٹورنامنٹ ایم ڈبلیو کرکٹ لیگ آج کھیلا جائیگا

منتخب کابینہ 2025ء کا پہلا جنرل باڈی اجلاس بھی آج منعقد کیا جا رہا ہے لاہور(نمائندہ خصوصی) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن لاہور کے زیر اہتمام پہلا کرکٹ ٹورنامنٹ آج پنجاب یونیورسٹی گراؤنڈ اولڈ کیمپس لاہور میں منعقد ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ کا مزید پڑھیں

جنگ جیت چکے ہیں، بھارت سے مذاکرات کو تیار ہیں: شہباز شریف کاجنرل اسمبلی سے خطاب

نیویارک (رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ جنگ جیت چکا ہے اور اب خطے میں پائیدار امن کا خواہاں ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ مزید پڑھیں