ریلوے کی بیوروکریسی کام کرے کسی کو چھٹی نہیں ملے گی:حنیف عباسی

حکومت پنشن کا بوجھ اٹھالے تو ریلوے کو منافع بخش بنادوںگا: وزیر ریلوے کی لاہور پریس کلب میں گفتگو لاہورپریس کلب کے پروگرام گیسٹ آف آنر میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے شرکت کی۔ لاہورپریس کلب کے صدر ارشد مزید پڑھیں

نیو یارک:اسحاق ڈار کے اعزاز میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے استقبالیہ

نیو یارک( جہانگیر لودھی سے)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے اعزاز میں نیو یارک میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے خصوصی استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کونسل جنرل عامر مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار کی وضاحت: “ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا”

اسلام آباد / واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) — نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق ان کے حالیہ بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، جس سے مزید پڑھیں

صدرِ مملکت نےامریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطاکردیا

علاقائی سلامتی میں خدمات کا اعتراف، ایوانِ صدر میں اعزازی تقریب اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی/ آئی ایس پی آر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ای کوریلا کو دفاعی تعلقات اور علاقائی سلامتی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس کانفرنس، 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت

’مضبوط ربط، محفوظ امن‘ کے عنوان سے کانفرنس، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا علاقائی سلامتی پر زور اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی+آئی ایس پی آر)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں “ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا، مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سرکاری دورہ چین، دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر زور

بیجنگ( نمائندہ خصوصی )چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے چینی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں پاک چین تعلقات، اسٹریٹجک شراکت داری مزید پڑھیں

بجلی چوری کیخلاف قومی حکمتِ عملی پر IEEEP اور LESCO کے تعاون سے قومی سیمینار کا انعقاد

بجلی چوری کو ناقابلِ ضمانت جرم قرار دے کر سپیشل کورٹس قائم کی جائیں جو صرف بجلی چوری کے مقدمات سنیں۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ لاہور :وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے وژن اوروفاقی وزیر توانائی مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس: نومنتخب سینیٹرز کی حلف برداری، غیرت کے نام پر قتل پر مذمت کی متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سینیٹ آف پاکستان کے اجلاس میں اہم پیش رفت دیکھنے میں آئیں، جہاں نومنتخب سینیٹرز نے حلف اٹھایا، دو قانون سازی بل منظور ہوئے اور بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان کا احتجاجی تحریک میں جوش و خروش کی کمی پر اظہارِ تشویش

راولپنڈی(نامہ نگار)اڈیالہ جیل میں قید پی ٹی آئی بانی عمران خان نے 5 اگست کو ملک گیر احتجاجی تحریک کیلئے پارٹی کے اندر جوش و خروش کی کمی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے پارٹی کارکنان کو فوراً اختلافات مزید پڑھیں

نیویارک:اسلاموفوبیا کی روک تھام کیلئے عالمی اتحاد ضروری ہے: اسحاق ڈار

نیویارک(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے خطرات کے مقابلے کے لیے عالمی برادری کو مل کر عملی اقدامات مزید پڑھیں