صدر مملکت آصف علی زرداری کا چین کا دس روزہ سرکاری دورہ، چنگدو میں شاندار استقبال

چنگدو (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری چین کے دس روزہ سرکاری دورے پر آج چنگدو پہنچ گئے، جہاں چینی حکومت کے اعلیٰ حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔چین کے نائب وزیرِ خارجہ اور نائب گورنر نے چنگدو مزید پڑھیں

قطر پر اسرائیل کاحملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے قطر پر اسرائیلی حملوں کو برادر اسلامی ملک کی سلامتی اور خودمختاری کے خلاف قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل کا احتساب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان مشکل مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی نظرثانی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت تین ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی ہے۔ سماعت جسٹس علی باقر نجفی کے اضافی نوٹ کے مزید پڑھیں

کراچی: قیوم آباد میں 100 سے بچوں کا ریپ کرنیوالے ملزم کی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی(بیورورپورٹ) قیوم آباد میں کم عمر بچیوں کو ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم سے ہونے والی تفتیش کی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق ملزم 2011 میں ایبٹ آباد سے کراچی آیا تھا، 2016 سے کم عمر بچے اور بچیوں مزید پڑھیں

برطانیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ پاؤنڈ کی ہنگامی امداد کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 30 لاکھ پاؤنڈ کی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار سے ملاقات میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے کے قتل کے ملزمان کو بری کردیا

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے حنین طارق کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے سکندر لاشاری اور 25 سال قید کے مجرم عرفان عرف فہیم کو بری کر دیا۔ عدالت نے ناقص مزید پڑھیں

ایمان مزاری بیٹیوں کی طرح ہے، میں اسے سمجھا رہا تھا: چیف جسٹس سرفراز ڈوگر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے بتایا ہے کہ ان کے اور وکیل و سماجی کارکن ایمان زینب مزاری کے درمیان ہونے والے مکالمے کو “سیاق و سباق سے ہٹ کر” پیش مزید پڑھیں

پاکستان اگلے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کرے گا:وزیرِاعظم شہباز شریف

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اگلے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کی میزبانی کرے گا اور حکام کو فوری طور پر تیاری شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان: سیلاب سے جانی نقصان، 25 لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل:این ڈی ایم اے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور اب تک 25 لاکھ افراد کا مزید پڑھیں