خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

پشاور (آئی ایس پی آر): سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 13 خوارج ہلاک کر دیے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج بھارتی پراکسی مزید پڑھیں

اٹاوا :پی آئی اے ٹورنٹو پرواز کے عملے کی سیاسی پناہ سے متعلق خبر جعلی قرار

اٹاوا (نامہ نگار) ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر ایک افغان اور پاکستان دشمن اکاؤنٹ کی جانب سے پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز کے تمام عملے کی سیاسی پناہ مزید پڑھیں

طارق علی خان کی پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے سی ای او سے ملاقات

اسلام آباد / اوٹاوا (نامہ نگار) کینیڈا کے ہائی کمشنر برائے پاکستان طارق علی خان نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر وائس مارشل محمد عامر حیات سے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی ایئرلائن کی مزید پڑھیں

کینیڈا پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن کی قازقستان کے 34ویں یومِ آزادی پر مبارکباد

لاہور(وقائع نگارخصوصی)کینیڈا پاکستان فرینڈشپ ایسوسی ایشن (CPFA) نے جمہوریہ قازقستان کے 34ویں یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔سی پی ایف اےکےسینئر نائب صدر مرزا نسیم بیگ نے جمہوریہ قازقستان کے اعزازی قونصل جنرل راؤ خالد مصطفی مزید پڑھیں

اسلام آباد: گاڑی کی ٹکرسے دو لڑکیوں کی ہلاکت، صلح کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی عدالت نے گاڑی کی ٹکر سے اسکوٹی سوار دو لڑکیوں ثمرین حسین اور تابندہ بتول کی ہلاکت کے مقدمے میں فریقین کے درمیان صلح کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

طلاق کے تین دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر شوہر کیخلاف زیادتی کا مقدمہ خارج

لاہور/بہاولپور (نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بینچ نے طلاق دینے کے تین دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے معاملے پر شوہر کے خلاف درج زیادتی کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے درخواست پر 12 مزید پڑھیں

نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا جبری گمشدگیوں اور کمرشل مقدمات پر مؤثر ردعمل کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی نے جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردعمل اور کمرشل مقدمات کے جلد فیصلوں کیلئےاہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا 56 مزید پڑھیں

اطمینان ہے پاکستان معاشی بحران سے نکل چکا: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ایجنسیز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اطمینان ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے نکل چکا ہے اور معیشت اب بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں