خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

اسلام آباد / خیبرپختونخوا (آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں باڑہ اور بنوں کے علاقوں میں کی گئیں، جہاں باڑہ میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: اسلام آباد اور پشاور کا میچ بارش کے باعث منسوخ

لاہور (سپورٹس ڈسیک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان آج کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔لاہور میں شدید آندھی اور بارش کے سبب میدان میں پانی جمع مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے 5 نکاتی مشترکہ اقدام

بیجنگ (ایجنسیاں) پاکستان اور چین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کی بحالی کیلئے 5 نکاتی مشترکہ اقدام کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور وانگ ای کے مزید پڑھیں

راولپنڈی:عمران خان کے بعد بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں بھی بند:بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نامہ نگار)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندی کے بعد اب بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں بھی بند کر دی گئی ہیں، جو قابلِ تشویش ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد: تاجر عامر اعوان کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران تاجر عامر اعوان کے قتل میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گینگ کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔ مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس: سابق ایس ایچ او امان اللہ سمیت 7 ملزمان ضمانت پر رہا

کراچی (نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایچ او امان اللہ سمیت 7 ملزمان کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں مزید پڑھیں

لاہور: ہتک عزت کیس، میشا شفیع کو 50 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی)سیشن کورٹ لاہور نے گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے کا فیصلہ سناتے ہوئے گلوکارہ میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

فیصل آباد: میڈیکل طالبہ پر تشدد، شیخ دانش کو قید و بھاری جرمانے کی سزا

فیصل آباد (نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن کورٹ نے میڈیکل طالبہ پر تشدد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم شیخ دانش کو مجموعی طور پر 14 سال 9 ماہ قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزم شیخ دانش پر ایک کروڑ مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان میں ایڈز کے 84 ہزار سے زائد مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے بتایا ہے کہ ملک میں ہیومن امیونو ڈیفیشنسی وائرس ایچ آئی وی ایڈز کے 84 ہزار 421 مریض رجسٹرڈ ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران مزید پڑھیں