ایران کے ساتھ ہیں، کوئی تفرقہ بازی نہیں:مفتی منیب الرحمان

سرگودھا (نمائندہ خصوصی)تنظیم المدارس کے صدر اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان کا کردار مثالی ہے اور ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی ہے، اس معاملے میں کسی مزید پڑھیں

کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکا

کوئٹہ (نامہ نگار)کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں 18 انچ قطر کی پائپ لائن کو نقصان پہنچ گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے جنرل منیجر کے مطابق سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد آج مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے باعث PIAچلانامشکل ہوگیا : عارف حبیب

کراچی (وقائع نگارخصوصی)معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے ہر پاکستانی متاثر ہوا ہے کیونکہ زیادہ تر مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی پر10لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے کپتان شاہین شاہ آفریدی پر سیکیورٹی کی خلاف ورزی کے باعث 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔فرنچائز کے جاری اعلامیے کے مطابق واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے یہ مزید پڑھیں

پی سی بی کا متنازعہ ٹویٹ پر نسیم شاہ کو بھاری جرمانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو سنٹرل کنٹریکٹ کی مختلف شقوں اور پی سی بی سوشل میڈیا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی سے متعلق ڈسپلنری کمیٹی کی کارروائی کی روشنی میں قصوروار قرار دیتے ہوۓ بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ مزید پڑھیں

حارث رؤف ایک بار پھر لاہور کو لے ڈوبے، کراچی کنگز چار وکٹ سے کامیاب

پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو چا وکٹوں سے شکست دیدی۔ قذافی سٹیڈیم میں دن کے دوسرے میچ میں لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

حکومت کا بیرونِ ملک پاکستانیوں کے 20 ارب ڈالر واپس لانے پر غور

اسلام آباد (نامہ نگار) حکومت نے پاکستانی شہریوں کے مشرق وسطیٰ اور یورپ میں موجود تقریباً 20 ارب ڈالر وطن واپس لانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ رقم 2018ء اور 2019ء کی ایمنسٹی اسکیموں میں ظاہر مزید پڑھیں

اسلام آباد :پاکستان کی میزبانی میں چار ملکی مشاورتی اجلاس ختم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی میزبانی میں سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ پر مشتمل اہم چار ملکی مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا۔اجلاس میں پاکستان کے سینیٹر اسحاق ڈار، سعودی عرب کے فیصل بن فرحان، ترکیہ کے مزید پڑھیں

لاہور :کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے شکست

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

قاسم خان کی گفتگو کو وفاق نے متنازع بنایا:سہیل آفریدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی گفتگو کو وفاقی حکومت نے متنازع بنا دیا۔خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سہیل مزید پڑھیں