جعلی فٹبال ٹیم بنا کر 17 نوجوانوں کو جاپان بھیجنے کا انکشاف، انسانی اسمگلر گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی فٹبال ٹیم بنا کر 17 نوجوانوں کو جاپان بھیجنے میں ملوث انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

ایمان مزاری کا جسٹس سرفراز ڈوگر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

اسلام آباد(نامہ نگار)ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی انسدادِ ہراسانی کمیٹی کی سربراہی سے جسٹس ثمن رفعت امتیاز کو ہٹانے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں مزید پڑھیں

جعلی ڈگری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود کو کام سے روک دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ بیرسٹر ظفر اللہ خان اور مزید پڑھیں

علی ظفر نےپی ٹی آئی سینیٹرز کے کمیٹیوں سے استعفے پارلیمنٹ ہاؤس میں جمع کرا دئیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر پارٹی سینیٹرز کے کمیٹیوں سے استعفے جمع کرانے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔سینیٹر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ 31 خوارج ہلاک

راولپنڈی (وقائع نگارخصوصی) – پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر 2 مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک کر مزید پڑھیں

اسرائیل عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، پاکستان کا دوحہ اجلاس میں سخت مؤقف

دوحہ (نمائندہ خصوصی) – پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی امن کیلئے مسلسل خطرہ بنا ہوا ہے اور قطر پر حالیہ حملے اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت بین الاقوامی قوانین مزید پڑھیں

، پنجاب میں بارشوں کا نیا اسپیل،گڈو بیراج پر اونچے، سکھر پر درمیانے درجے کا سیلاب

لاہور/کراچی (نامہ نگار ان) — پنجاب کے دریاؤں سے آنے والا سیلاب سندھ کے مختلف اضلاع میں تباہی پھیلا رہا ہے۔ گڈو بیراج پر اونچے درجے کا، سکھر بیراج پر درمیانے درجے کا اور کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے سیکیورٹی پروٹوکول میں گاڑیوں کی تعداد 2 کردی گئی

اسلام آباد (عدالتی رپورٹر) – چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے سیکیورٹی پروٹوکول میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ چیف جسٹس کو مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے ہراساں کرنے والے حسن زاہد کو معاف کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) —ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے اپنے سابق منگیتر حسن زاہد کو ہراسانی، مبینہ اغوا اور تشدد کے الزامات کے باوجود خدا کے واسطے معاف کرتے ہوئے ان پر درج تمام مقدمات واپس لینے کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی کے بل معاف کر دیے

اسلام آباد (اے پی پی) — وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلئےبڑا ریلیف اقدام کرتے ہوئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں کے صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی مزید پڑھیں