حکومت کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی سلامتی، حالیہ دفاعی پیش رفت اور قومی خودمختاری کے تحفظ سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیرِ اعظم نے پوری مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی جانب سے تحریک عدم اعتماد لانے کی خبر بے بنیاد ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا میں زیر گردش اس خبر کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز ہر سازش کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں: شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر ان کی بہادری اور قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 12 بھارتی اسپانسرڈ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں – 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی(نامہ نگار)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس پر مبنی کامیاب آپریشنز کے دوران 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جب کہ 2 بہادر جوان مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔ کارروائیاں مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی خاتون افسر انعم شیر خان کو ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈ سے نوازدیاگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب پولیس کی قابل فخر خاتون افسر، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ASP) انعم شیر خان نے دنیا بھر کی پولیس فورسز میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے “ورلڈ پولیس سمٹ” میں کرمنل انویسٹی گیشن کی کیٹیگری میں نمایاں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف، پی آئی سی لاہور منتقل

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف کے باعث کوٹ لکھپت جیل لاہور سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات: آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابیوں اور قومی یکجہتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے خصوصی ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال اور آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابیوں سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

بھارتی پراپیگنڈے اور مزموم سازشوں کو بے نقاب کرنے کیلئے وزیرِ اعظم کا بڑا سفارتی قد م

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے پھیلائے جانے والے جھوٹے پراپیگنڈے اور خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی سفارتی وفد بھیجنے مزید پڑھیں

نیویارک: اقوامِ متحدہ کے پاکستان مشن میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے وفد کا خیرمقدم

نیویارک(نامہ نگار) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے بیس رکنی وفد کا شاندار استقبال کیا۔ وفد کی قیادت ایئر وائس مارشل عامر منیر نے کی جو پاکستان کی بہادر افواج کی نمائندگی مزید پڑھیں

یومِ تشکر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوزیراعظم ہاؤس میں پرچم کشائی کی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)یومِ تشکر کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی اور پرچم کشائی کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ”آج کا دن اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے مزید پڑھیں