راولپنڈی(آئی ایس پی آر)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی جب کہ ہمارے شہریوں اور سپاہیوں کی بہادری اور قربانی پاکستان کی سلامتی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3111 خبریں موجود ہیں
وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہے۔ وزیرِاعظم کے خطاب مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان پر اقوامِ متحدہ، سعودی عرب، ایران، برطانیہ اور جرمنی نے خیر مقدم کیا ہے۔ پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
لاہور: (نمائندہ خصوصی) ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے کہا ہے کہ پاکستان میں فضائی بندش کے خاتمے کے ساتھ ہی پی آئی اے کا آپریشن بحال ہونا شروع ہوگیا۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی پیرس تا اسلام آباد پرواز مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیر خاجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت غیر جانبدار مقام پر ہوگی۔امریکی وزیر خاارجہ مارکو روبیو کے مطابق 48 گھنٹے میں پاک بھارت سینئر حکام اور نائب امریکی صدر کی مزید پڑھیں
واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)امریکی صحافی نک رابرٹسن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کی تفصیل بتادی۔امریکا کے صحافی نک رابرٹسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے میزائل حملوں نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، میزائل حملوں نے بھارت مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں۔ دونوں نے ہوش مندی اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، ایجنسیاں)پاکستان کی جانب سے بھارت جارحیت کے جواب میں کارروائی کا آغاز کردیا ہے اور بھارت کے خلاف ’آپریشن بنیان مرصوص‘ شروع کردیا اور بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے ادھم پور ایئربیس، پٹھان کوٹ، مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 39 لاکھ 94 ہزار 9 ہو گئی۔اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کا ڈیٹا جاری کر دیا جس کے مزید پڑھیں
وزیرستان(نامہ نگار)شمالی وزیرستان میں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ دتہ خیل سے میران شاہ اور میران شاہ سے رزمک تک کرفیو نافذ رہے گا۔اس دوران میران شاہ مزید پڑھیں
