ڈیرہ اسمعٰیل خان:مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی سخت، کارکنوں کی ملاقات پر پابندی

ڈیرہ اسمعٰیل خان(نامہ نگار)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے عید الفطر پر کارکنان کو سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات پر پابندی عائد کردی۔ سیکریٹری اطلاعات و نشریات جے یو آئی (ف) محمد اسلم غوری کی جانب سے جاری اعلامیے میں مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر پنجگور میں تیسرے دن بھی ہڑتال جاری

پنجگور(نامہ نگار)بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی ) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے احتجاجی مظاہرین کے خلاف پنجگور میں پولیس نے ایکشن لیا ہے جبکہ شہر میں ہڑتال تیسرے دن بھی جاری رہی۔ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مزید پڑھیں

ٹورنٹو:یوم پاکستان کے سلسلہ میں پئیرسن ائرپورٹ پرچم کشائی کی تقریب

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) یوم پاکستان کے موقع پرپئیرسن ائرپورٹ ٹورنٹوکے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز(پی آئی اے)کے سٹیشن مینیجرعلی اصغرزیدی کی قیادت میں پرچم کشائی کی تقریب منعقدکی گئی ۔ تقریب میں خصوصی طورپرکیک بھی کاٹاگیا۔اس موقع پرعلی اصغرزیدی کے ساتھ غوث بٹ،ملائیکہ مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ آف پاکستان ٹورنٹو میں شاندار تقریب کا انعقاد

ٹورنٹو(اشرف لودھی سے )یوم پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ آف پاکستان ٹورنٹو میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔پاکستان بھر کی طرحکینیڈامیں بھی یوم پاکستان روائتی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا اور اس سلسلہ میں ایک شاندار مزید پڑھیں

لاہور:زمین واگزار کروانے کے دوران مزاحمت، PTI رہنما اور پولیس اہلکار زخمی

لاہور (بیورورپورٹ)علاقے کاہنہ میں سرکاری زمین پر قبضہ واگزار کروانے کے دوران مزاحمت پر پی ٹی آئی رہنما اور پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے، وکیل کی گرفتاری پر وکلا نے احتجاج کرتے ہوئے فیروز پور روڈ بلاک مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمیشن اوٹاوا:یوم پاکستان روایتی جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کادن روایتی جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا۔ ہائی کمشنر محمد سلیم نے چانسری کے احاطے میں ایک پروقار تقریب میں قومی پرچم لہرایا جس میں مزید پڑھیں

23 مارچ، تعمیر وطن میں اپنے حصے کا کردار ادا کرنے کا عہد کریں: لارڈ قربان حسین

لوٹن(نمائندہ خصوصی)برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن لارڈ قربان حسین ستارہ قائداعظم نے کہا ہے کہ آج کے دن ہر پاکستانی باشندہ یہ عہد کرے کہ وہ تعمیر وطن میں اپنے حصے کا کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ناروے میں یوم پاکستان کی تقریب، سفیر سعدیہ الطاف قاضی کی پرچم کشائی و خطاب

اوسلو(نمائندہ خصوصی)ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ تلاوت کی سعادت قاری محمورالحسن نے حاصل کی جبکہ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض ثاقب نثار نے مزید پڑھیں

برسلز: پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کی تقریب، سفیر کی پرچم کشائی

برسلز (نامہ نگار) پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کی تقریب پُروقار انداز میں منائی گئی، جس میں بانیانِ پاکستان کے وژن اور 1940 کی قراردادِ پاکستان میں درج پائیدار اقدار کے ساتھ عزمِ مصمم کا اعادہ کیا گیا۔ تقریب کے مزید پڑھیں

فرانس: پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد

پیرس(سپیشل رپورٹ)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقعہ پاکستانی سفارت خانہ میں یوم پاکستان کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستانی سفارت خانہ میں قومی دن کی مناسبت سے شاندار تقریب میں سفیر پاکستان ممتاز زہرہ بلوچ نے سبز ہلالی پرچم مزید پڑھیں