سی ایس ایس امتحان 2024 کیلئے اسامیوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(نامہ نگار) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس امتحان 2024 کیلئے اسامیوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق، مختلف وفاقی محکموں اور اداروں مزید پڑھیں

تحریک لبیک نے احتجاج کیلئےاجازت نہیں لی: طلال چوہدری

اسلام آباد(نامہ نگار) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں انتہاپسندانہ اور منفی سیاست کی کوئی جگہ نہیں، اور تحریک لبیک پاکستان (TLP) نے احتجاج کیلئے حکومت سے اجازت حاصل نہیں کی۔ پارلیمنٹ کے باہر مزید پڑھیں

تحریکِ لبیک پاکستان کی‘اینٹی اسرائیل ریلی’ کیخلاف لاہور پولیس کاآپریشن

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) کے حامیوں اور پنجاب پولیس کے درمیان بدھ کی شب شدید تصادم ہوا جب پارٹی کے رہنما سعد حسین رضوی کی گرفتاری کیلئے پولیس نے لاہور کے سکیم موڑاوریتیم خانہ کے علاقے میں کارروائی مزید پڑھیں

سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، ایئرپورٹ فلسطینی پرچموں سے سج گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

افغانستان کو بتانا ہوگا کہ دہشتگردی اب ناقابل برداشت ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا ہے کہ افغانستان نے پاکستان میں دہشت گردی کرنے والے عناصر کو اپنے ملک میں بسانے کے لیے 10 ارب روپے طلب کیے تھے، تاہم پاکستان کی مزید پڑھیں

دہشت گردی کیخلاف اب ٹھوس اقدامات ناگزیر ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) —وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے شہداء نے اپنے خون سے ایک واضح لکیر کھینچ دی ہے، اب وقت آچکا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف ٹھوس اور حتمی فیصلے کیے جائیں۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

اورکزئی: بھارتی اسپانسرڈ 19 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید

راولپنڈی( آئی ایس پی آر)خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 پاک فوج کے بہادر جوان شہید ہوگئے جبکہ مزید پڑھیں

کوئی فارورڈ بلاک نہیں، صوبے میں دو تہائی اکثریت برقرار رہے گی : بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارٹی میں کسی قسم کا کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنا، خیبرپختونخوا میں دو تہائی اکثریت برقرار رہے گی اور عمران خان کی ہدایات کے مطابق مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور نے بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آخری کابینہ اجلاس آج طلب کرلیا

پشاور(ڈان نیوز، نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنا آخری کابینہ اجلاس آج دوپہر دو بجے سول سیکرٹریٹ میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس کے دوران وہ بطور وزیراعلیٰ آخری بار کابینہ کی صدارت کرینگے، کیونکہ انہوں نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائیگا :فیلڈمارشل عاصم منیر

راولپنڈی(آئی ایس پی آر، عرب نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدارت میں ہونیوالی 272 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا اور واضح کیا گیا کہ کسی بھی مزید پڑھیں