اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس اور وزارت داخلہ کو جوابدہ ہونا ہوگا۔ اسلام آباد میں ریلی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4430 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی روشنی میں عوامی شکایات کے حوالے سے نئے طریقہ کار (ایس او پیز) جاری کر دیے ہیں۔ مزید پڑھیں
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون 2025-26 کا فائنل اتوار سے واپڈا اور ایس این جی پی ایل کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پانچ روزہ میچ میں ایس این جی پی ایل کی قیادت محمد رضوان جبکہ واپڈا کی قیادت مزید پڑھیں
کولمبو(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، فہیم اشرف کی جارحانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(ایجنسیاں)امریکا، برطانیہ، روس، سعودی عرب، ترکیہ، آسٹریلیا اور جرمنی سمیت متعدد ممالک نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے اور متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں
پشاور/اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیاں تیز کرتے ہوئے پشاور میں مبینہ خودکش حملہ آور کے گھر پر چھاپا مارا، جہاں سے اس کے دو بھائیوں اور ایک خاتون کو مزید پڑھیں
شکاگو(نمائندہ خصوصی)قونصل خانہ پاکستان، شکاگو میں یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں کمیونٹی رہنماؤں، کشمیری کارکنوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سمیت بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ سیمینار میں مزید پڑھیں
پیرس(ایاز محمود سے)فرانس میں پاکستانی سفارت خانے میں آج یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں فرانسیسی شہریوں کیساتھ ساتھ پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد مزید پڑھیں
حکومتِ پنجاب کی جانب سے 6، 7 اور 8 فروری کو ایس او پیز کے تحت بسنت منانے کے اعلان کے بعد لاہور میں جشنِ بسنت کی تیاریاں زور و شور سے شروع ہو گئی تھیں لیکن شہریوں نے اس مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے میں 31 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے، جن میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کے کزن بھی شامل ہیں۔ یہ بات مزید پڑھیں
