اسلام آباد / دوحہ / انقرہ( الجزیرہ)مختلف ممالک اور سیاسی رہنماؤں نے دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کیا اور خطے میں استحکام اور امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پاکستان اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3790 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان ایئر فورس کے ایک انجینئر کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بنیادی انسانی حقوق اور انصاف کے تقاضوں پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ یہ انجینئر نہایت قابل اور ماہر تھے، جو ہمارے لڑاکا طیاروں پر مزید پڑھیں
راولپنڈی (آئی ایس پی آر) آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کو واضح انتباہ دیا کہ جوہری ماحول میں جنگ کی کوئی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نامہ نگار) —وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ گل بہادر گروپ کے خلاف گزشتہ شب کیے جانے والے ٹارگٹڈ آپریشنز میں تصدیق شدہ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق کم از کم 60 مزید پڑھیں
دوحہ (نمائندہ خصوصی) —پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا، جو پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ فریقین نے سرحد پار دہشت گردی، علاقائی سلامتی اور باہمی تعاون سے مزید پڑھیں
کراچی (بیورورپورٹ) —پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کو حکومت سازی کے وقت کیے گئے وعدے پورے کرنے کیلئے ایک ماہ کا وقت دے دیا ہے۔ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی (سی ای سی) کے کراچی میں منعقدہ اجلاس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ( اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں افغان شہریوں کا ملوث ہونا نہایت تشویشناک ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرگرم عناصر مزید پڑھیں
کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع خاران میں پولیس پارٹی پر حملے میں اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) قاسم بلوچ شہید ہوگئے۔ واقعہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس اہلکار ناکہ بندی کے دوران گاڑیوں کی تلاشی مزید پڑھیں
میر علی(نامہ نگار)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خوارج کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی)پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دیتے ہوئے سمری وفاقی حکومت کو بھیج دی ہے۔ اس کے ساتھ صوبے میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی، اور نماز و خطبے مزید پڑھیں
