باجوڑ:صدیق آباد پھاٹک میلہ گراؤنڈ کے قریب بم دھماکا: اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5شہید 11 زخمی

باجوڑ(نامہ نگار)ہسپتال ذرائع کے مطابق تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں ناوگئی روڈ پر بم دھماکے میں 5 افراد شہید اور 11 زخمی ہوگئے، 4 لاشیں خار ہسپتال منتقل کردی گئیں۔دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو نشانہ مزید پڑھیں

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا دورۂ امریکہ:اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف آف دی ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے امریکہ کا اہم اور تاریخی سرکاری دورہ کیا، جو گزشتہ دس سال میں کسی بھی حاضر سروس پاکستانی فضائی سربراہ کا پہلا دورہ ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد: خیبرپختونخوا حکومت گرا کر دکھائیں: علی امین گنڈاپورکا ریاست اور اداروں کو چیلنج

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ ریاست اور اداروں پر بدنما داغ ہے، ہم پر آئینی طریقے سے کوئی قابو نہیں پا سکتا، چیلنج کرتا ہوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت تین صوبائی ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کی تقرریاں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کے اہم اجلاس میں تین صوبائی ہائی کورٹس اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس صاحبان کی تعیناتی مزید پڑھیں

بجٹ نافذ ہوتے ہی ہزاروں اشیا کی درآمد پر 100 ارب روپے سے زائد ٹیکس عائد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے مالی سال 2025-26 کا بجٹ نافذ ہونے کے ساتھ ہی درآمدی اشیا پر 100 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کر دیے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس مزید پڑھیں

پاکستان کو اقوام متحدہ کے انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بورڈ کے 53ویں اجلاس کا صدر منتخب کر لیا گیا

یو این او ،ویانا( محمد عامر صدیق ) عالمی برادری کا پاکستان پر اعتماد کا اظہار, پاکستان کیلئےایک اور بڑا اعزاز پاکستان کو اقوام متحدہ کے انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ بورڈ کے 53ویں اجلاس کا صدر منتخب کر لیا گیا. پاکستان کے مزید پڑھیں

لاہور: ڈکیتی میں استعمال ہونے والا پستول گھر میں رکھنے پر خاتون ایس ایچ او گرفتار

لاہور(نامہ نگار)پنجاب پولیس میں اختیارات کے ناجائز استعمال، کرپشن اور بدانتظامی کیخلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران لٹن روڈ ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ او کو ایک بڑی کارروائی میں گرفتار کر لیا گیا۔ ان پر الزام ہے کہ مزید پڑھیں

ژوب: پکنک منانے کیلئے آئی فیملی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 4 خواتین جاں بحق

ژوب (بیورورپورٹ)بلوچستان کے ضلع ژوب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پکنک منانے کیلئےآنے والی ایک فیملی کی گاڑی اچانک آنے والے سیلابی ریلے کی زد میں آ گئی، جس کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق ہو گئیں، جن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 13 سیکیورٹی اہلکار شہید، 14 خوارج ہلاک

میر علی، شمالی وزیرستان (آئی ایس پی آر )خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں ہفتے کے روز سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشت گردوں کی جانب سے خودکش حملے کی کوشش کی مزید پڑھیں

ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

پشاور (آئی ایس پی آر / ویب ڈیسک)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے تمام سہولت کاروں، مددگاروں اور مجرموں کو ہر قیمت پر اور بغیر کسی رعایت کے انصاف کے مزید پڑھیں