پاکستان کا آسیان ریجنل فورم میں علاقائی امن، کثیرالجہتی تعاون اور مسئلہ کشمیر پر مؤقف کااعادہ

اسلام آباد / پینانگ، ملائیشیا(نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل فارن سیکریٹری برائے ایشیا پیسیفک عمران احمد صدیقی نے ملائیشیا کے شہر پینانگ میں منعقدہ آسیان ریجنل فورم (ARF) سینئر آفیشلز میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اجلاس میں پاکستان نے ایشیا پیسیفک خطے مزید پڑھیں

ضلع کرم: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فتنۂ الخوارج کا حملہ – 2اہلکار شہید، سات زخمی، ایک حملہ آور گرفتار

کرم(نامہ نگار)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے سرحدی علاقے حسین میلہ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید اور سات مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

ابوظبی(بیورورپورٹ)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظبی کے فرمانروا، عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سے ابوظبی میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات وزیراعظم کے ایک روزہ سرکاری دورۂ متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب اور انسداد پولیو پروگرام کا پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ عزم

لاہور پریس کلب اور پنجاب ایمرجنسی آپریشن سینٹرنے پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے اور ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔اس موقع پر صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، نائب صدر مزید پڑھیں

اسلام آباد:وفاقی بجٹ 26-2025کا 17,573 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیاگیا

تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ، 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس پیٹرولیم لیوی میں نمایاں اضافہ، نان فائلرز کے لیے سختیاں اسلام آباد(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025 کیلئے 17,573 ارب روپے کے تخمینی حجم مزید پڑھیں

سعودی وزارت حج و عمرہ کا ایکسی لینسی ایوارڈ پاکستان کیلئے اعزاز ہے:سردار محمد یوسف

مکہ مکرمہ(نامہ نگار)مذہبی امور کے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2025 ماضی کے کسی بھی حج کے مقابلہ میں ایک تاریخی اور بہترین حج رہا ہے، پاکستانی عازمین حج کو غیر معمولی خدمات اور سہولیات مزید پڑھیں

بھارتی اقدامات خطے، عالمی امن اور سلامتی کیلئے خطرناک ہوسکتے ہیں:بلاول بھٹو

لندن(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کے اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد نے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ (اے پی پی جی) برائے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر ڈونلڈ ٹرمپ اپنا وعدہ پورا کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

بھارت کو عالمی برادری کی طرف سے مذاکرات پر آمادہ کیا جائے، پاکستان نے ثابت کیا کہ وہ امن کا خواہاں ہے لندن (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں میڈیا مزید پڑھیں