لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے7فروری کو بسنت سے متعلق اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک بیان میں مریم نواز نے لبرٹی اسکوائر پر ہونے والا میگا بسنت شو منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4430 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی میڈیکل رپورٹ ان کے اہلِ خانہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ رنگ، نسل اور مذہب کی بنیاد پر تفریق کا خاتمہ ناگزیر ہے، دنیا میں امن اور ترقی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
کراچی(بیورورپورٹ)سندھ حکومت نے اسلام آباد میں مسجد اور امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے شہداء کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں منعقد کی جانے والی کلچرل نائٹ کا موسیقی پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان کر مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندگان+ایجنسیاں)اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 31 نمازی شہید اور 169 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور مزید پڑھیں
اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)اوٹاوا میں پاکستان ہائی کمیشن اور ٹورنٹو، مونٹریال اور وینکوور میں قائم پاکستانی قونصل خانوں نے کشمیرکیساتھ یکجہتی کا دن منایا، جس کا مقصد بھارتی غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار مزید پڑھیں
کراچی (پی سی بی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ ویمن لیگ کا بھی آغاز ہو۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں قومی ٹیم کے کیمپ کے دوران پریس کانفرنس میں کہی۔قومی مزید پڑھیں
کراچی (پی سی بی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے سلیکشن کے موضوع پر اپنا موقف سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شعیب ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کراچی (سری لنکن میڈیا، پی سی بی)سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر نظرثانی کی درخواست کر دی ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ان کا پہلے دن سے یہی موقف ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ایک فیصد بھی رسک نہیں لینا چاہیے۔ جمعرات کو خیبر مزید پڑھیں
