میر مرتضیٰ بھٹو جونیئر کا سیاسی میدان میں قدم رکھنے کا اعلان، فاطمہ بھٹو کے ساتھ جلد نئی تحریک کا آغاز ہوگا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ممتاز سیاسی خانوادے کے وارث میر مرتضیٰ بھٹو جونیئر نے عوامی خدمت کے جذبے کے تحت سیاسی جدوجہد کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے”میری پوری زندگی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا فیصلہ کالعدم، نظرثانی درخواستیں منظور

7-4 کی اکثریت سے فیصلہ، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ برقرار اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں 5 کے مقابلے میں 7 ججز کی اکثریتی رائے مزید پڑھیں

ایران-اسرائیل جنگ بندی متاثر نہیں ہونی چاہیے: پاکستان کا اقوام متحدہ میں مؤقف

نیویارک(ایجنسیاں)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا خاتمہ اور ایران کے جوہری پروگرام مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، “فتنہ الخوارج” کے 11 دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہید

سرا روغہ، جنوبی وزیرستان(آئی ایس پی آر)جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرا روغہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ انٹیلیجنس اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم شدت پسند گروہ “فتنہ الخوارج” کے خلاف ایک کامیاب آپریشن کیا، جس میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کا قطر، بحرین، کویت اور دبئی کیلئے فلائٹ آپریشن منسوخ

اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث خلیجی ممالک کیلئے تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ’’عراق مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی حملوں کے بعد ایران کے دفاع کے حق کی توثیق کر دی

اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی (NSC) کے ہنگامی اجلاس میں ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کی گئی اور انہیں عالمی قوانین، اقوام متحدہ کے منشور، اور مزید پڑھیں

صدرِ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو 72ویں سالگرہ پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے شہید بے نظیر بھٹو کو ان کی جمہوریت، انسانی حقوق، اور قانون کی حکمرانی کیلئےجدوجہد، قربانیوں اور وابستگی پر زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ شہید محترمہ بے مزید پڑھیں

نیب نے بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض کے بیٹے کی جائیدادیں منجمد کر دیں

کراچی(نمائندہ خصوصی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک بھر میں مختلف جائیدادیں 15 روزہ کیلئے منجمد کرنے کا حکم دے دیا، جن میں معروف پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض اور ان کی کمپنی بحریہ ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ کی مزید پڑھیں

مردان: پہاڑیوں سے 4 افراد کی ذبح شدہ لاشیں برآمد

مردان(نامہ نگار)خیبرپختونخوا کے شہر مردان کی تحصیل کتلان کے علاقے بابوزئی کی پہاڑیوں سے 4 افراد کی ذبح شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئےکتلان ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اور مزید پڑھیں

استنبول: اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں، اسحٰق ڈار

استنبول(نامہ نگار)اسلامی تعاون تنظیم کے وزارئے خارجہ اجلاس سے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے خطاب کیا۔نائب وزیراعظم کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ استنبول میں شاندار مہمان نوازی پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور دیگر مزید پڑھیں