سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ پر بھارت کی پریشانی فطری ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ کسی کیخلاف نہیں بلکہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، بھارت کی اس پر پریشانی فطری ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبے کیلئے 7.7 ارب ڈالر کے پیکج کی منظوری،جلد معاہدے پر دستخط متوقع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے ریکوڈک سونے اور تانبے کے منصوبے کے پہلے مرحلے کی ترمیم شدہ لاگت 7 ارب 72 کروڑ ڈالر منظور کر لی، جس کے بعد اگلے دو ہفتوں میں حتمی معاہدے پر دستخط متوقع ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان ٹیکسٹائل انڈسٹریل پارک سمیت 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اُرومچی (نامہ نگار)پاکستان اور چین نے لائیو اسٹاک انڈسٹری میں جدت، جدید ٹیکسٹائل انڈسٹریل پارک کے قیام اور فائر ٹرکس و ایمرجنسی آلات کی فراہمی و خدمات کے لیے تین اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے پر بریفنگ

جنیوا/لندن (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ نواز شریف ان دنوں علاج کی مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس: ویڈیو لنک پر پیشی کے خلاف درخواست مسترد، عمران خان کا بائیکاٹ

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ذاتی حیثیت میں پیشی کی درخواست مسترد کر دی، جس کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا چیف جسٹس کے اقدامات کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے اختیارات اور اقدامات کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں علیحدہ علیحدہ درخواستیں دائر کر دی ہیں۔ “درخواست گزار ججز اور مطالبات” مزید پڑھیں

غیر قانونی افغان باشندے دہشت گردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (آئی ایس پی آر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشت گردی اور سنگین جرائم مزید پڑھیں

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

مینگورہ (نامہ نگار)ضلع سوات میں مینگورہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ ہوئی، مرکز تاجکستان-افغانستان بارڈر جبکہ گہرائی 185 کلومیٹر تھی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں مزید پڑھیں

چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق

چمن/کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)پاک-افغان سرحدی علاقے چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مزید پڑھیں

ریاض: دفاعی معاہدے کی خوشی میں کنگ ڈم ٹاور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن

ریاض/اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کی خوشی میں سعودی دارالحکومت ریاض کی مشہور 99 منزلہ عمارت “دی کنگ ڈم ٹاور” کو پاکستانی پرچم کے سبز و سفید رنگوں سے روشن کردیا گیا۔ مزید پڑھیں