افغانستان سے دہشت گردی قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے: پاکستان

نیویارک (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے ہونیوالی دہشت گردی کو اپنی قومی سلامتی کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے طالبان حکام پر زور دیا ہے کہ وہ انسدادِ دہشت گردی سے متعلق مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل، چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کو عہدے سے ہٹانے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں دوبارہ عہدے پر بحال کردیا۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی: 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے 10 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری کر دیے۔عدالتی حکم کے مطابق عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، کنول مزید پڑھیں

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدہ: سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ، 100 انڈیکس تاریخی سطح پر پہنچ گیا

کراچی/ریاض ( نمائندہ خصوصی+بیورورپورٹ)سعودی عرب کے ساتھ تاریخی باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں غیر معمولی تیزی دیکھی گئی۔ جمعرات کو کے ایس ای-100 انڈیکس میں 1775 پوائنٹس (1.14 فیصد) کا اضافہ ہوا اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچیں گے

لاہور / لندن / جینیوا (نمائندہ خصوصی+وقائع نگار خصوصی)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچیں گے۔ وہ ریاض سے جینیوا روانہ ہوں گے جہاں سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کریں گے اور قریبی مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ، کسی ایک پر حملہ دونوں پر تصور ہوگا

ریاض(نمائندہ خصوصی / پی ٹی وی)وزیراعظم شہباز شریف کے سرکاری دورۂ سعودی عرب کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں، جس کے تحت کسی بھی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی

ریاض (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے جہاں رائل ٹرمینل پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ آج وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں مشرق وسطیٰ کی مزید پڑھیں

جعلی فٹبال ٹیم بنا کر 17 نوجوانوں کو جاپان بھیجنے کا انکشاف، انسانی اسمگلر گرفتار

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی فٹبال ٹیم بنا کر 17 نوجوانوں کو جاپان بھیجنے میں ملوث انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

ایمان مزاری کا جسٹس سرفراز ڈوگر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

اسلام آباد(نامہ نگار)ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی انسدادِ ہراسانی کمیٹی کی سربراہی سے جسٹس ثمن رفعت امتیاز کو ہٹانے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں مزید پڑھیں

جعلی ڈگری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود کو کام سے روک دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک بطور جج کام کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ بیرسٹر ظفر اللہ خان اور مزید پڑھیں