اسلام آباد: سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی کی ملاقات

اسلام آباد(نامہ نگار)سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ نے بیرسٹر ڈاکٹر عثمان علی کو کافی پر مدعو کیا جہاں طے شدہ ایک گھنٹے کی ملاقات دلچسپ اور بامقصد گفتگو کے باعث دو گھنٹے تک جاری رہی۔ مزید پڑھیں

رحیم یار خان: انتہائی نایاب طبی کیس، 5 سالہ بچے کے سینے سے نامکمل بچہ برآمد

رحیم یار خان(شیخ زاید اسپتال)رحیم یار خان میں ایک انتہائی نایاب اور غیر معمولی طبی کیس سامنے آیا ہے جہاں شیخ زاید اسپتال میں ڈاکٹروں نے کامیاب سرجری کے دوران پانچ سالہ بچے کے سینے سے ایک نامکمل بچہ برآمد مزید پڑھیں

سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل عبدالغفور انجم کا تبادلہ

راولپنڈی(نامہ نگار)سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل راولپنڈی عبدالغفور انجم کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالغفور انجم کو سینٹرل جیل فیصل آباد میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد بیگ کو اڈیالا جیل کا نیا مزید پڑھیں

کے پی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک

پشاور( آئی ایس پی آر)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خارجیوں کے خلاف دو مختلف مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد

پبی(( آئی ایس پی آر)پاکستان اور امریکا کے درمیان مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا انعقاد کیا گیا ہے، جو 8 جنوری سے 16 جنوری تک جاری رہے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی مزید پڑھیں

“احمدمیڈکس” کے CEOڈاکٹرسہیل مختارکا دوستوں کے اعزازمیں ظہرانہ

لاہور(وقائع نگارخصوصی)احمدمیڈکس کے چیف ایگزیکٹوآفیسرڈاکٹرسہیل مختارنے میڈکس ہیڈآفس میں اپنے قریبی دوستوں اوراحباب کے اعزازمیں ایک ظہرانے کااہتمام کیا۔ظہرانے کےعلاوہ ڈاکٹرسہیل مختارنے دوستوں کواپنے آفس اورفیکٹری کادورہ بھی کروایااورساتھ میں ملکی وغیرملکی حالات پرگفتگوکی ۔ میزبان احمدمیڈکس کے ڈاکٹرسہیل مختارکے مزید پڑھیں

عشرت فاطمہ نے ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا، وجہ بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی معروف سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان کو بھی الوداع کہہ دیا ہے۔ عشرت فاطمہ نے ریڈیو پاکستان میں 45 برس تک خدمات انجام دیں اور نشریاتی صحافت میں مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر سٹیٹ لاؤنج کا افتتاح

مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔محمد نواز شریف،خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تعمیر مزید پڑھیں

صدر زرداری کی بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

منامہ(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے منامہ میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور انہیں نئی جہت دینے پر اتفاق کیا گیا۔قصر القضیبیہ مزید پڑھیں

مجھے تقریر ہمیشہ بڑی مہنگی پڑتی ہے:جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی

اسلام آباد(نامہ نگار)جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ مجھے تقریر ہمیشہ بڑی مہنگی پڑتی ہے، فیصلے اپنے دل سے کرتا ہوں، دماغ سے نہیں۔ اسلام آباد میں الوداعی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں