وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا گنڈاپور نے کرم میں گھناؤنے واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے گھناؤنے واقعے کا سخت نوٹس لیا اور شدید الفاظ میں مذمت کی، انہوں نے صوبائی وزیر قانون، متعلقہ ایم این اے، ایم پی اے اور چیف سیکریٹری پر مشتمل وفد کو مزید پڑھیں

کرم : مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، 6 خواتین سمیت 42 افراد جاں بحق19زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 6 خواتین اور بچے سمیت 42 افراد کو قتل کردیا جب کہ حملے میں 19 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی طور پر بتایا گیا کہ نامعلوم مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن، بینک آف پنجاب اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تعاون سےویبنار

پاکستان ہائی کمیشن، اوٹاوا نے بینک آف پنجاب اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تعاون سے کینیڈا میں پاکستانی ڈائیاسپورہ کیلئےروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (RDA) پر ایک جامع ویبنار کا انعقاد کیا۔ اس اقدام کا مقصد کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی مزید پڑھیں

نیویارک:پاکستانی سفارت خانے واشنگٹن کی ویب سائیڈ پر سائبر حملہ

نیویارک:پاکستانی سفارت خانے واشنگٹن کی ویب سائیڈ پر سائبر حملہ کیاگیاہے۔ویب سائیڈ ہیک ہو گئی ، سفیر رضوان سعید شیخ کی طرف سے ٹاؤن ہال میٹننگ کے دوران سائبر اٹیک، پبلک میٹنگ کے دوران سکرین پر فحش فلم چل پڑی مزید پڑھیں

15 سالہ لڑکی سے درزی کی دکان میں زیادتی کرنے والا والد کا دوست نکلا

کراچی : کورنگی میں 15 سالہ لڑکی سے درزی کی دکان میں زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم لڑکی کے والد کا دوست ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ضیاکالونی میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کی حکمت عملی مرتب کر لی

اسلام آباد: کیپٹل پولیس نے 24 نومبر 2024 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار کر لی۔اسلام آباد پولیس نے 40 ہزار آنسو گیس شیلز اور 2 ہزار ٹیئر گیس شیل خریدنے مزید پڑھیں

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دے دی

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دے دی اور کہا اس سے اچھی بات کیا ہوسکتی ہے مذاکرات سے مسئلہ حل ہو۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم بغیر پروٹوکول اپنے حلقے میں جا کر دکھائیں: لطیف کھوسہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم بغیر پروٹوکول کے اپنے حلقے میں جا کر دکھائیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے مزید پڑھیں

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی وی پی این کے غیر شرعی ہونے پر وضاحت

اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) کے سربراہ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے غیر شرعی ہونے کی وضاحت کردی۔ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا کہ وی پی این کا استعمال اکثر مزید پڑھیں