انسانی اعضاء کی غیر قانونی فروخت، گرفتار چینی باشندوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) انسانی اعضاء کی غیر قانونی فروخت کے مقدمہ میں گرفتار تین چینی باشندوں نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔وکیل نے استدعا کی کہ اسی نوعیت کا معاملہ دوسرے بینچ میں زیر سماعت ہے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت ’عوام پاکستان‘ کو ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(الیکشن کمیشن، خبر ایجنسیاں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘ کو انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر ڈی لسٹ کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جماعت نے مقررہ مدت کے باوجود مزید پڑھیں

کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا، ڈسپیوٹ بورڈ نے ٹھیکہ ختم کرنے کو غیر قانونی اور معاہدے کی شقوں کے منافی قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 9 اگست کو چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 9 اگست کو لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب ہاؤس کی طرف مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤسز کے سامنے تاریخی دھرنوں کا آغاز ہوگا۔ مہنگائی، بجلی مزید پڑھیں

میر رضا کی قبر کشائی آج ہوگی، نیا بورڈ دوبارہ پچھلے بورڈ سے تبدیل کردیا گیا

کراچی( خبر ایجنسیاں) کراچی کے نوجوان میر رضا کی موت کا سبب جاننے کیلئےقبر کشائی کیلئے نیا بنایا جانے والا بورڈ دوبارہ پچھلے بورڈ سے تبدیل کردیا گیا، قبر کشائی آج ہوگی۔میر رضا کی قبر کشائی کیلئےپولیس اور دیگر حکام مزید پڑھیں

میر رضا کیس: پولیس سرجن نے پوسٹ مارٹم رپورٹ دیکھی نہ ڈیڈ باڈی، بیان دے دیا: وزیر داخلہ سندھ

کراچی(نامہ نگار) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ میر رضا کیس میں سندھ حکومت کی کوئی بدنیتی نہیں ہے۔ پولیس سرجن کے تحفظات کے بعد ہم نے نئی میڈیکل ٹیم کا فیصلہ کیا۔ پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

عبداللّٰہ طاہر قتل میں ملوث ملزمہ سیالکوٹ سے گرفتار، لاہور منتقل کردیا گیا

لاہور(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللّٰہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزمہ کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ کو سیالکوٹ سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ بیرسٹر گوہر خان نے والدہ کے انتقال کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ کی نماز جنازہ ہفتے مزید پڑھیں

عیشل عدنان کی شاندار کامیابی، میٹرک میں 1155 نمبر، سکول میں پہلی پوزیشن

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور بورڈ کے میٹرک سالانہ امتحان 2026ء کے نتائج میں میم سکول جوہر ٹاؤن لاہور کی ہونہار طالبہ عیشل عدنان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1200 میں سے 1155 نمبر حاصل کرکے سکول میں پہلی پوزیشن مزید پڑھیں

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی لاہور پریس کلب کے پروگرام” میٹ دی پریس” میں شرکت

ڈی آئی جی آپریشز لاہور فیصل کامران نے لاہور پریس کلب کادورہ کیا اور پروگرام” میٹ دی پریس” میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔تقریب میں صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، سینئر نائب صدر سلمان قریشی ، جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں