حج 2027ء کیلئے درخواستوں، اخراجات وصولی کا طریقہ کار حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حج 2027ء کیلئے درخواستوں اور حج اخراجات کی وصولی کے طریقہ کار کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذرائع وزارتِ مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع مزید پڑھیں

صدر لاہور چیمبر کی اوورسیز پاکستانیوں کو ابھرتے ہوئے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

اوورسیز پاکستانی، ٹیکنالوجی، عالمی منڈیوں تک رسائی اور کاروباری تجربے سے پاکستان کی صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: فہیم الرحمٰن سہگل لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل نے بیرونِ ملک مقیم مزید پڑھیں

کراچی:میر رضا کیس میں تفتیش کیلئے بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کو ہٹادیا گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے نوجوان تاجر میر رضا کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، والدین کے عدم اعتماد کے بعد کیس کی تفتیش کیلئے بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کو تبدیل کردیا مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں اسلام آباد میں چراغاں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے کی خوشی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اہم سرکاری عمارتوں اور شاہراہوں کو سجا دیا گیا۔ ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ کی عمارتوں پر چراغاں کیا مزید پڑھیں

لاہور: پولیس حراست میں جاں بحق خواتین کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور میں پولیس حراست کے دوران جاں بحق ہونے والی دونوں خواتین کے ابتدائی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ سامنے آگئی، جس کے مطابق خواتین کے جسموں پر تشدد کے نشانات نہیں ملے جبکہ موت طبعی قرار دی گئی مزید پڑھیں

ایشین ویمن نیٹ بال پلیٹ ڈویژن چیمپئن شپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی

ہانگ کانگ(اسپورٹس ڈیسک) ایشین ویمن نیٹ بال پلیٹ ڈویژن چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن ٹیم نے اپنی مہم کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے جاپان کو شکست دے دی۔ پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم نے جاپان کے خلاف شروع سے ہی مزید پڑھیں

ٹرینیڈاڈ:پاکستان ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ ٹرینیڈاڈ سے انگلینڈ روانہ ہوگا

ٹرینیڈاڈ(نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ ٹرینیڈاڈ سے انگلینڈ روانہ ہوگا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے لیڈز میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

آخری میچ میں جنوبی کوریا کامیاب، ہاکی ٹیسٹ سیریز 1-3 سے پاکستان نے جیت لی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) جنوبی کوریا نے پاکستان کو ہاکی سیریز کے آخری میچ میں دو کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ سیریز میں کامیابی کے باعث پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آخری میچ میں نوجوان کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے مزید پڑھیں

انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری کا مقدمہ، دو ملزمان کی ضمانت بحالی درخواستیں خارج

اسلام آباد(اسلام آباد ہائی کورٹ، نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری کے مقدمے میں دو ملزمان ڈاکٹر نادر حسین اور عدیل حیدر کی ضمانت منسوخی کا سیشن کورٹ کا حکم برقرار رکھتے ہوئے مزید پڑھیں