بسنت کے آغاز میں چند گھنٹے باقی، منچلوں اور انتظامیہ نے تیاری مکمل کرلی

رات بارہ بجتے ہی لاہور شہر میں پتنگ بازی پر عائد پابندی کا اگلے تین روز کیلئے خاتمہ ہوجائیگا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا رات گئے اندرونِ لاہور اور لبرٹی چوک مزید پڑھیں

بھائی سلیمان کے ہمراہ والد سے ملنے پاکستان آنا چاہتا ہوں: قاسم خان

لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے بھائی سلیمان عیسیٰ خان کے ہمراہ والد سے ملنے کیلئےپاکستان آنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں قاسم مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کابھارت کو انکار،عمران خواجہ کوٹاسک مل گیا

دبئی(بھارتی میڈیا، آئی سی سی، پی سی بی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے اعلان کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سنگاپور کرکٹ مزید پڑھیں

پنجاب اورلاہورکےشہری 7 فروری کو لبرٹی چوک آئیں:مریم نوازشریف

لاہور (نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 7 فروری کو لاہور کے لبرٹی چوک میں آئیں اور حکومت کے ساتھ بسنت کا تہوار منائیں۔لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں

اوٹاوا:پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم کی کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند سے ملاقات

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی اور مثبت گفتگو کی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں

بلوچستان میں تیل اسمگلنگ سے دہشتگرد روزانہ 4 ارب روپے کمارہے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد(ایجنسیاں)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تیل اسمگلنگ سے دہشتگرد روزانہ 4 ارب روپے کما رہے ہیں، جب کہ جرائم پیشہ عناصر اور اسمگلرز کے خلاف اقدامات پر انہوں نے حکومت کے خلاف علمِ بغاوت مزید پڑھیں

لاہور: بسنت پر ایئرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی)بسنت کے موقع پر لاہور میں ایئرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایئرپورٹ کے اطراف طیاروں کی ٹیک آف اور لینڈنگ والے علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی مزید پڑھیں